سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 903 results

381

وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟

جواب: نا بھی فوراً ضروری ہو جائے گا۔ اس پلاٹ کا الگ سے سال شمار نہیں کیا جائے گا، کیونکہ دورانِ سال جب زکوۃ کے مال کی جنس سے کوئی مال ملے ، تو وہ بھی پہلے ...

381
382

پیشاب کے قطروں کا مرض ہو، تو مُحرم احرام کو نجاست سے کیسے بچا ئے؟

سوال: مجھے پیشاب کے قطروں کا مرض ہے ، اگرچہ میں شرعی معذور نہیں ہوں،مگرکب قطرہ آ جائے مجھے اس کا اندازہ نہیں ہوتا۔ اللہ پاک کے کرم سے میں حج پر جا رہا ہوں۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ قطروں سے میرا بدن اوراحرام ناپاک نہ ہو،تو کیا میں احرام کی حالت میں عضو مخصوص پر کوئی بغیر سلا ہوا کپڑا یا پیپروغیرہ لپیٹ سکتا ہوں؟

382
383

لڑکی کا اپنے دادا کے بھائی سے پردہ ہے یا نہیں ؟

جواب: نانا کی یا دادا کی پھوپھی کہ پر دادا کے باپ کی بیٹی ہے یااس کی خالہ کہ داداکے نانا کی بیٹی ہے وقس علیہ (اور اسی پر قیاس کر ۔)" (فتاوی رضویہ،ج11،ص500،ر...

383
384

صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: میری ایک بھی نماز قضاء نہیں تھی ،میں امام کے پیچھے عشاء کی نماز پڑھ رہا تھا اور انہوں نے اس میں قراءت کرتے ہوئے ایسی غلطی کی جس سے معنیٰ فاسد ہونے کےسبب نماز فاسد ہوگئی ،لیکن مجھے اس مسئلہ کا علم نہیں ہوا،لہٰذا میں بقیہ وقتی نمازیں پڑھتا رہا اور میں نے اگلے دن کی عشاء کی نماز بھی پڑھ لی ،پھر مجھے نماز ظہر کے بعد ایک مفتی صاحب سے یہ مسئلہ معلوم ہوا کہ معنیٰ فاسد ہونے کے سبب نماز فاسد ہوچکی تھی، تو میں نے نماز ظہر کے بعد اس فاسد نماز کا اعادہ کرلیا، تو اب سوال یہ پوچھنا ہے کہ میری وقتی نمازیں ہوئیں یا نہیں ؟ اور میں اب پھر سے صاحب ترتیب ہوں یا نہیں؟

384
385

ایک احرام سے دو عمرہ کرنے کا حکم؟

جواب: ناہ گار ہوا ، اوراس پر ایک عمرے کی قضا اور ایک دم لازم ہےجو حدود حرم میں ہی اد اکرنا ضروری ہے ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہےکہ دو عمروں کا ایک ساتھ احرام ...

385
387

جاب وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غیرشرعی تعلقات کا اظہار کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص بیرون ملک مثلا ساؤتھ افریقہ میں کام کاج کے سلسلہ میں گیا ہوا ہے اور وہاں کام کرنے کی اجازت اس بات پر مشروط ہے یا کام کرنے کے کاغذات اس بات پر ملیں گے کہ وہاں کسی رہائشی عورت کے ساتھ اپنا تعلق ظاہر کرے (تعلق سے مراد شادی والا تعلق نہیں بلکہ غیر شرعی مثلا گرل فرینڈ وغیرہ) تو پھر اس کو کام کرنے کی اجازت یا کام کرنے کی اجازت والے کاغذات ملیں گے۔ واضح رہے کہ جس عورت کے ساتھ اپنا (گرل فرینڈ والا) تعلق ظاہر کرنا ہے اس کے ساتھ نہ کبھی ہماری ملاقات ہوگی نہ ہی اس کے ساتھ دیگر بات چیت ہوگی بس ہمارے کاغذات کے ساتھ اس کے شناختی کارڈ کی کاپی لگے گی اور ہمارے کاغذات میں وہ ہماری گرل فرینڈ کے طور پر شامل ہوگی، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟

387
388

رضاعی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا ؟

سوال: فاطمہ نے احمد کو دودھ پلایا، پھر فاطمہ کا شوہر فوت ہو گیا تو فاطمہ نے دوسرا نکاح کر لیا ۔ جس سے ایک بیٹا علی پیدا ہوا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا علی کا نکاح احمدکی بیٹی زینب سے ہو سکتا ہے؟

388
389

بیوی کے لیے شوہر کے چچا سے پردے کا حکم

جواب: نائه لأنهم محارم للزوجة يجوز لهم الخلوة بها، ولا يوصفون بالموت. قال: وإنما المراد: الأخ وابن الأخ والعم وابن العم وابن الأخت ونحوهم ممن يحل لها تزوجه ...

389
390

عورت عدت کے دوران اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے یا نہیں؟

جواب: نا فرض ہے، اورجن لوگوں سےپردہ کرنا عورت پر عدت سے پہلے فرض نہیں تھا تو دورانِ عدت بھی ان لوگوں سے پردہ کرنافرض نہیں۔ اب جبکہ داماد محرم ہے ، ساس ...

390