سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 1983 results

381

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔

381
382

شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟

جواب: حصہ 4،صفحہ 743،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ، کراچی ) دوکی جگہ چاررکعتیں اداکرنے والے مسافر کے متعلق تنویر الابصار ودرمختارمیں ہے:”(فلو اتمّ مسافر ،ان قعد...

382
383

ذوالقرنین کا معنی اور ذوالقرنین نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: بھائی ، نیک عادل بادشاہ اور اللہ تعالی کے محبوب بندے ہوئے ہیں اور ان کے لقب پر نام رکھنے میں برکت کی امید کی جا سکتی ہے۔ حضرت ذوالقرنین رضی اللہ ...

383
384

انگلی پر چھالا ہو تو وضو و غسل کا طریقہ

جواب: حصہ ظاہری حصہ نہیں ہوتا لہذا چھالہ پھوڑنے کی ضرورت نہیں بلکہ اس کے اوپر سے پانی بہانے سے وضو و غسل ہوجائے گا۔ فتاوی ہندیہ میں ہے"الطرف الذي كان ي...

384
385

جس عورت کا کوئی محرم نہ ہو تو کیا وہ بغیر محرم عمرہ کرنے جا سکتی ہے ؟

سوال: ایک طلاق یافتہ خاتون ہیں،جن کی طلاق کی عدت گزرچکی ہے ،ان کا بھائی، والد کوئی بھی نہیں ہے، نہ ہی کسی قسم کا دوسرا کوئی مَحرم ہے ،صرف ان کی والدہ ہیں،وہ اپنی والدہ اور کزن وغیرہ کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لیے جاسکتی ہیں؟

385
386

موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟

جواب: حصہ 2، صفحہ 365، مکتبۃ المدینہ، کراچی) (2) مقیم شخص نے طہارت حاصل کر کے موزے پہن لیے اور مدتِ مسح کے دوران شرعی مسافر ہو گیا، تو اس کے حق میں مدت...

386
387

کاروبار کے لئے قرض دے کر کاروبار کا منافع لینا کیسا؟

سوال: میں نے اپنے بھائی سے کچھ رقم کاروبار کے لیے بطور قرض لی ہے، میں وہ رقم اپنے بھائی کو ویسے ہی ادا کروں گا جتنی لی ہے، اس میں کوئی اضافی شرط معاذاللہ نہیں لگائی، لیکن مفتی صاحب ہم نے آپس میں رضا مندی سے طے کیا ہے کہ اس کاروبار سے جو نفع ہوگا وہ ہم آدھا آدھا کریں گے، کیا ایسا کرنا درست ہے؟

387
388

جن کی کفالت شرعاً واجب ہو، انہیں زکوۃ دینا

جواب: بھائی، ان کی اولاد وغیرہ، تو اگر ان کا نفقہ زکوۃ دینے والے کے ذمہ پر شرعاً واجب ہو، تب بھی انہیں زکوۃ دےسکتے ہیں، لیکن شرط یہ ہے کہ زکوۃ کو نفقہ میں ش...

388
389

جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟

جواب: حصہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے ۔ ( صحیح البخاری ، کتاب فضل الصلوٰۃ فی مسجد مکۃ و المدینہ ، جلد 1 ، صفحہ 159 ، مطبوعہ کراچی) اسی طرح امام بخاری...

389
390

محتاج شخص کو قرض دینے کا حکم

جواب: بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے بے یار و مدد گار چھوڑے،جو اپنے بھائی کی حاجت روائی میں مشغول ہو، اللہ اس کی حاجت پوری فرمائے گا اور جو مسلمان سے...

390