
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کسی دوسری طرف مشغول نہ ہو۔ شریعت کا اصول ہے کہ دورانِ نماز جس دوسری عبادت کی نیت کی جائے،اگرتو وہ دوسری عبادت ایسی ہو کہ اس کی نیت کے ساتھ کوئی متصل...
روزوں کا فدیہ دینے کی اجازت کس کو ہے؟
جواب: کسی بیماری میں مبتلا ہونا بھی روزے چھوڑنے کا عذر نہیں بہت سے شوگر و گردے کے مرض والے بھی روزہ رکھتے ہیں ،ہاں مرض اتنا شدید ہے کہ روزہ رکھنا اس کیلئے ض...
کیا جانور کی آنتیں بیچنا شرعاً جائز ہے ؟
جواب: کسی ایسے شخص کو بیچنا کہ جو یقیناً اِس کا ناجائز استعمال کرے گا ، تو اُسے فروخت کرنا، ناجائز ہے، لیکن اگر ایسے شخص کو بیچی کہ جس کے بارے میں بیچنے...
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
سوال: اس طرح کی کوئی حدیث پاک موجود ہے کہ: " حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ سے فرمایا ہو کہ :"اے فاطمہ !میرے مال سے جو لینا ہے لے لو،لیکن اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا۔"اگر ایسی کوئی حدیث موجود ہے توا س کا کیا مطلب ہے ؟نیز اس حدیث کی بنیاد پر اگر کوئی شخص یہ کہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو اپنی بیٹی کی بخشش بھی نہیں کروا سکتے ،تو کیا حکم ہوگا؟
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
جواب: کسی کو برکت وغیرہ کی دعادی جا سکتی ہے ، تو ظاہری بات ہے کہ جمعہ کے دن بھی دے سکتے ہیں۔ (3)پھر مسلمانوں کا آپس میں ایک دوسرے کو جمعہ کی مبارکباد...
اس طرح قسم کھانے کا حکم کہ فلاں کام کروں تو یہودی ہوجاؤں
موضوع: کسی کام کے کرنے پر یہودی ہونے کی قسم کھانے کا حکم
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
سوال: میں نے ایک فتویٰ پڑھا ہے ، جس میں عورتوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے اور وجہ یہ لکھی ہے کہ حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں عورتوں کو مسجد سے منع کر دیا تھا ، میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم اپنے گاؤں میں عورتو ں کو مسجدکے اندر نہ بلائیں ، بلکہ مسجد کے باہر متصل کسی جگہ پر وہ امام صاحب کی اقتدا کر کے نماز پڑھ لیں ،تو پھر تو کوئی حرج نہیں ؟ یوں وہ مسجد میں بھی نہیں آئیں گی اور جماعت سے نماز بھی ادا کر لیں گی ۔
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: کسی ایک حدیثِ پاک میں بھی مخصوص مقدار کا ذکر نہیں کہ پانچ چسکیاں یا پیٹ بھر پینے سے ہی حرمت ثابت ہوگی ، چنانچہ صحیح بخاری ، صحیح مسلم ، ابو داؤد ، ...
جواب: کسی بکرے کو دودھ اُتر آئے، تو یہ دودھ حلال ہے ، اور اس کو پینا جائز ہے ،کیونکہ شریعت مطہرہ نے کسی بھی حلال جانور کے چند مستثنیٰ اجزاء مثلاً: ذَکر ،فرج...
صاحب حیثیت کا مسجد کی افطاری کھانا
سوال: کسی شخص کے لیے مفت کھانا کھانے کے لیے مسجد جانا شرعا جائز ہے حالانکہ وہ خود افطار کا انتظام کر سکتا ہے؟