سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 630 results

381

پہلی رکعت بیٹھ کر بقیہ کھڑے ہوکر پڑھنا

سوال: ایک شخص نے بیٹھ کر نماز شروع کی، کیونکہ اس میں کھڑے ہو کر پڑھنے کی ہمت نہیں تھی، مگر دوسری رکعت میں اس میں اتنی ہمت اور طاقت آگئی کہ وہ کھڑا ہو سکتا تھا اور وہ کھڑا ہوگیا اور یوں نماز مکمل کر لی،توکیا اُس کی نماز ہوگئی؟ یہاں پر ایک امام صاحب کہتے ہیں کہ اس طرح نماز نہیں ہوئی،اس لیے کہ اس نے ناقص انداز پر شروع کر کے کامل طریقے سے مکمل کی ہے۔کیا یہ درست ہے؟رہنمائی کر دیں۔

381
382

نبی پاک کو معراج جسمانی ہوئی تھی یا روحانی

جواب: ہاء، محدثین اور متکلمین کا مذہب اور اہل سنت و جماعت کا یہی عقیدہ ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے : ﴿سُبْحٰنَ الَّذِیۡۤ اَسْرٰ...

382
383

کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟

جواب: ہاں ! شریعت مطہرہ کی روشنی میں اللہ عزوجل کے اولیاء کو ڈائریکٹ مخاطب کرکے اپنی حاجت بیان کرنااوران سے مددمانگناجائزہے۔اللہ عزوجل کے نیک بندوں سے مدد...

383
384

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

جواب: ہا : یہ سعد کی ماں کے لیے ہے ۔ (سنن ابی داؤد ، کتاب الزکاۃ ، باب فی فضل سقی الماء ، الحدیث : 1681 ، ج1 ، ص 248 ، مطبوعہ لاھور) رد المحتار میں ہے : ”...

384
385

وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا

جواب: ہاں! عشاء کے بعد نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ، البتہ! جب کوئی عذر نہ ہو،تو نفل نماز کھڑے ہوکر پڑھنی چاہیے کہ کھڑے ہو کر نفل نماز پڑھنا مطلقاً افضل ہے،...

385
386

Peace be upon him اور PBUH لکھنے کا شرعی حکم

جواب: ہالت آج کل بہت جلد بازوں میں رائج ہے، کوئی صلعم لکھتا ہے، کوئی عم، کوئی ص اور یہ سب بیہودہ مکروہ و سخت ناپسند و موجبِ محرومی شدید ہے، اس سے بہت سخت ا...

386
387

کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟

سوال: جدید بایو ٹیکنالوجی اور کاسمیٹک انڈسٹری نے "Breathable" یا "Permeable" نیل پالش متعارف کروائی ہے جسے "Halal Nail Polish" کہا جاتا ہے۔اس نیل پالش کے اجزاء پاک اور حلال ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نیل پالش ایسی ہوتی ہے جو پانی اور آکسیجن کو ناخن کی سطح تک پہنچنے دیتی ہے۔ایسی نیل پالش میں مخصوص پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں، جو مائیکرو اسکوپک سوراخوں کے ذریعہ آکسیجن اور پانی کو گزرنے دیتے ہیں۔بعض معروف برانڈز نے حلال سرٹیفکیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سائنسی لیبارٹری رپورٹس بھی فراہم کی ہیں، جو ان کی مصنوعات کی permeable خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی نیل پالش لگا کر وضو و غسل وغیرہ مکمل ہو جائے گا؟

387
389

مغرب کی نمازمیں بھول کر دعائے قنوت پڑھنا

جواب: ہائے کرام نے فرمایا:نماز کے آخر میں نیت کا حاضر رہنا حرج کی وجہ سے شرط نہیں جیسا کہ نہایہ میں ہے اور قنیہ میں ہے کہ عبادت کے ہر جز میں عبادت کی نیت ل...

389
390

ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک میٹرو لائن میں جاب کرتا ہوں، وہاں مجھے ایک پیسنجر نے کسی کا ٹریولنگ کارڈ پکڑایا اور کہا کہ یہ کسی کا کارڈ گرگیا ہے،آپ اپنے پاس رکھ لیں،جس کا ہو اسے آپ دے دینا۔ اس کارڈ میں 710 روپے بیلنس تھااور 130 روپے کارڈ کی اپنی پیمنٹ تھی، ٹوٹل 840 روپے بنتے تھے۔ میں نے وہ کارڈ پیسنجر سے لینے کے بعد چار سے پانچ دن تک کارڈ ہولڈ ر کا انتظار کیا، مگر کوئی بھی کارڈ لینے نہیں آیا، لہذا میں نےاُس ٹریولنگ کارڈ کو ریفنڈ کرالیا،اور اس سے ملنے والے 840 روپے اپنے پاس رکھ لئے ہیں۔ اب میں اُن پیسوں کا کیا کروں؟ میں نے سوچا تھا کہ اگر کوئی ایک ہفتے تک کوئی نہیں آئے گا، تو میں اُن پیسوں کو مسجد کے چندہ بکس میں ڈال دوں گا، میرے لئے کیا شرعی حکم ہے؟

390