
نبی پاک ﷺ کے نام کے ساتھ درود کی جگہ صلعم یا ص وغیرہ علامت لکھنا کیسا ؟
سوال: نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام کے ساتھ درودِ پاک کی جگہ کوئی علامت، مثلاً ’’صلعم‘‘ یا ’’ص‘‘ یا ’’ ؐ ‘‘ لکھنا کیسا اور کیا یہ درودِ پاک کے قائم مقام ہو گا؟ سائل: عبد اللہ رشید(ساہنا، منڈی بہاؤالدین)
نماز میں سورہ فاتحہ کی ایک آیت کو دو بار پڑھنا کیسا ؟
جواب: علیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1340ھ/1921ء)”جد الممتار“ میں لکھتے ہیں: ”تکرار الفاتحۃ وھو سھو...
نماز جنازہ کا ثواب ایصال کیا جا سکتا ہے؟
جواب: علیھم الرحمۃ والرضوان کی بارگاہ میں بھی اپنے کسی نیک عمل پر ملنے والا ثواب نذر کیا جاسکتا ہے۔ ہر نیکی کا ثواب ایصال کیا جاسکتا ہے،جیسا کہ فتاوی ...
کیا صرف انبیاء اور فرشتے معصوم ہیں؟
سوال: انبیاء اور فرشتوں علیہم الصلوۃ والسلام کے علاوہ کوئی معصوم نہیں، اس پر کچھ دلائل ارشاد فرما دیں۔
دوران دعا یا رسول اللہ انظر حالنا پڑھنا کیسا؟
سوال: جب کوئی شخص دعا میں ذات باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہو تو کیا اس وقت" یا رسول اللہ انظر حالنا "پڑھنا درست ہے ؟ میں بھی اس کا پڑھنا جائز سمجھتا ہوں لیکن میرا مقصد یہ ہے کہ جب بندہ ذات باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوکر دعا کررہا ہے تو عین اسی وقت یہ کلمات پڑھنا اور جناب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف توجہ کرنا درست ہوگا ؟