
نماز کا وقت کم ہو تو کیا صاحب ترتیب پچھلی قضا پڑھے گا ؟
سوال: زید صاحب ترتیب (جس پر وتر کے علاوہ چھ نمازوں کی قضا لازم نہ ہو)کی نمازِ فجر قضا ہوئی، اب ظہر کی نماز میں اتنا کم وقت رہ گیا ہے کہ زید اگر نمازِ فجرپڑھتا ہے تو اس کی ظہر کی نماز بھی قضا ہوجائے گی، اس صورت میں زید کے لیے کیا حکم ہو گا ؟
لڑکے اور لڑکی کو دودھ پلانے کی مدت
جواب: حکم دودھ پلانے کا ہے اور نکاح حرام ہونے کے لئے ڈھائی برس کا زمانہ ہے یعنی دو برس کے بعد اگرچہ دودھ پلانا حرام ہے ، مگر ڈھائی برس کے اندر اگر دودھ پلا ...
بالغہ و نابالغہ کا جنازہ ایک ساتھ پڑھاتے ہوئے پہلے کون سی دعا پڑھی جائے
سوال: ایک امام صاحب نے بالغہ عورت اور نابالغہ بچی کا جنازہ پڑھاتے ہوئے دونوں کی دعائیں پڑھیں پہلے بالغہ عورت کی اور پھر نابالغہ بچی کی اس صورت میں نماز ِجنازہ کا کیا حکم ہے؟