سرچ کریں

Displaying 3981 to 3990 out of 4271 results

3981

سنت غیر موکدہ کے قعدہ اولی میں درود پاک اور دعا کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ سنت غیر موکدہ کے قعدہ اولیٰ میں درود پاک اور دعا پڑھنا سنت موکدہ ہے یا غیر موکدہ؟ نیز اس کو چھوڑنے کی عادت بنانے والا شخص گنہگار ہو گایا نہیں؟

3981
3982

بچے کوغسل دینے سے پہلے کان میں اذان دینا

سوال: ہمارےیہاں کےہسپتال میں جب بچہ پیداہوتاہےتواس کوغسل نہیں دیتے کیا پھربھی اس کے کان میں اذان پڑھ سکتے ہیں؟

3982
3983

میت کومہندی لگانا

سوال: عورت فوت ہو جائے تو کیا غسل دینے سے پہلے اسے مہندی لگا سکتے ہیں؟

3983
3984

رکوع وسجودمیں تین سے زیادہ تسبیحات پڑھنا

سوال: کیا رکوع اور سجدے میں تین سے زیادہ مرتبہ تسبیحات پڑھ سکتے ہیں؟

3984
3985

نماز میں کب بسم اللہ پڑھی جائے اور کب نہ پڑھی جائے

سوال: جب بندہ نماز پڑھ رہا ہو، تو جس رکعت میں سورت پڑھنی ہوتی ہے، کیا سورت سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی پڑھ سکتے ہیں؟ اور نماز کے اندر تسمیہ پڑھنا فرض، واجب یا سنت ہے؟

3985
3986

نوافل کی تعداد معین کیے بغیر مت مانی، تو کتنےنفل لازم ہوں گے ؟

جواب: ہیں؟“ آپ علیہ الرحمۃ اس کے جواب میں ارشادفرماتے ہیں: ”اگر احباب سے مراد خاص معین بعض فقراء و مساکین ہوں، تو وجوب ہو جائے گا۔“ (فتاوی رضویہ ، ج13،ص584...

3986
3987

سترے کو لٹا کر رکھا جائے تو نمازی کے سامنے سے گزرنا

سوال: سترہ ایک ہاتھ لمبا اور ایک انگل کی مقدار موٹا ہے لیکن اس کو کھڑا کرنے کی بجائے لٹا کر رکھا ہے، تو کیا اس طرح نمازی کے آگے سے گزر سکتے ہیں؟

3987
3988

حاملہ عورت نماز میں کس طرح سجدہ کرے گی ؟

سوال: اگر حاملہ عورت کو سجدہ کرنے میں دشواری ہو تو کیا وہ تکیہ رکھ کر اس پر سجدہ کر سکتی ہیں؟

3988
3989

نیک شخص کے نام کے ساتھ" رحمۃ اللہ علیہ "لکھنا

سوال: کسی نیک مرد و عورت، جن کی شہرت ولی اللہ طور پر نہ ہو ، ان کی وفات کے بعدان کے نام کے ساتھ رحمۃ اللہ علیہ لکھ سکتے ہیں؟

3989
3990

کیرم بورڈ بغیر کسی شرط کے کھیلنا

سوال: کیا کیرم گیم بغیر کسی شرط کے گھر میں تفریح کےلیے کھیل سکتے ہیں؟

3990