
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
سوال: رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین،رسو ل اللہ ﷺکی طر ف سےعیسائیوں کے نام لکھا گیا خط یہ پیغام محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے لیے ہے،خواہ دور ہوں یا نزدیک ۔یہ ایک عہد ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں،بے شک میں، میرے خدمتگار،میرے مددگار اورپیروکار ان کا تحفظ کریں گے،کیونکہ عیسائی بھی میرے شہر ی ہیں اور خدا کی قسم میں اس سے پرہیز کروں گا جو ان کو ناخوش کرے، ان پر کوئی جبر نہیں ہوگا،نہ ان کے منصفوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کوان کی خانقاہوں سے۔ ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا ، نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وہاں سے کوئی شے مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی،اگر کسی نے وہاں سے کوئی چیز لی،تو وہ خدا کا عہد توڑنے اور اس کے نبی کی نافرمانی کا مُرتکب ہوگا ، بے شک وہ میرے اتحادی ہیں اورانہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے،جن سے وہ نفرت کرتے ہیں،کوئی بھی انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کرے گا،بلکہ مسلمان ان کے لیے جنگ کریں گے، اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی، تو ایسا اس کی مرضی کے بغیر ہرگز نہیں ہوگااوراس عورت کو عبادت کے لیے گِرجا گھر جانے سے نہیں روکا جائے گا،ان کے گرجا گھروں کا احترام کیا جائے گا،انہیں گرجا گھروں کی مرمّت یا اپنے معاہدو ں کے احترام سے نہیں روکا جائے گا،قوم میں سے کوئی بھی فرد ، یعنی کوئی بھی مسلمان روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُو گردانی نہیں کرے گا ۔( ) (1)اس خط کے تناظر میں سوال یہ ہے کہ کیا نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عیسائیوں کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ فرمایا تھا؟ (2)اگر کوئی معاہدہ فرمایا تھا ،تو اس کی اصل اور حقیقت کیا ہے؟ (3)کیا اسلامی ریاست میں عیسائیوں کو ہرمعاملے میں کھلی آزادی ہے اورکسی بھی صورت میں کسی عیسائی کو قانوناً سزا نہیں دی جاسکتی؟ (4)کیاہرفرداپنی مرضی اور چاہت سے کوئی بھی دین اختیار کرسکتا ہے،چاہے دین اسلام کے علاوہ ہو اور پھر بھی وہ حق پر ہو گا؟اور کیا تمام مذاہبِ عالَم دُرست اور قابلِ احترام ہیں؟
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: امت ،اذان،خطبہ تکبیرات تشریق بھی مرد ہی ادا کرتا ہے ۔ 9. حدود و قصاص میں صرف مرد ہی گواہ بن سکتا ہے۔ 10. اصحاب فرائض کے بعد وراثت کے دوسرے حق دار عص...
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
جواب: شرف النووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:”أما الروایۃ التی رواھا المخالفون ان رکانۃ طلق ثلاثا فجعلھا واحدۃ ،فروایۃ ضعیفۃ عن قوم مجھولین ،وانما الصحیح منھا ما ...
بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا کیسا ؟
جواب: شرف الدین نووی علیہ رحمۃ اللہ القوی اسماعيل بن ابراہیم المعروف بابن علیہ کے بارے میں فرماتے ہیں :”ابن علية هى أمه وكان يكره أن يُنسب اليها ويجوز نسبت...
سادات کو زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ اور ان کا آپس میں ایک دوسرے کو زکوٰۃ دینے کا حکم؟
جواب: امت والے دن اللہ عزوجل کی بارگاہ میں تمہاری بخشش طلب کر وں گا۔(الاموال لابن زنجویہ، جلد 3، صفحہ 1147، مطبوعہ السعودیہ) بدائع الصنائع میں ہے: ’’انه...
حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل
جواب: امتِ مسلمہ کے اجماع سے ثابت ہے ۔صحابۂ کِرام رضی اللہ عنھم کے بارے میں اہلِ سنت کا عقیدہ بہت واضح ہے اور وہ یہ ہے کہ تمام صحابہ بشُمول خلفاءِ اربعہ ا...
مریض کا علاج کروانے کے لیے گردہ(Kidney) بیچنے کی شرعی حیثیت
جواب: شرفِ انسانی (Human Dignity)کے بھی خلاف ہے کہ اللہ پاک نے انسان کو معزز و محترم بنایا ہے لہٰذا سخت مجبوری میں بھی کسی کو اپنے اعضاء میں سے کوئی عضو بی...
بچے کی ولادت پہ دی جانے والی ایک دعا
جواب: امت محمدیہ صلی اللہ علیہ و سلم کے لئے مبارک (برکت کا ذریعہ) بنائے۔ الدعا للطبرانی میں ہے: كان أيوب إذا هنأ رجلا بمولود قال:جَعَلَهُ اللہُ مُبَارَكًا ...
کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟
جواب: امت سے ثابت ہے، وہ ہر گز ایسا نہیں ہے کہ اُس میں مُتَوَسَّل بِہ کو خدا سمجھا جائے اور یاد رکھیے کہ چودہ سو سال سے آج تک جتنے مسلمان ” تَوَسُّل ب...
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا جنت میں جانے کے بعد شفاعت کرنا
سوال: قیامت کے دن حُضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم شفاعت کر کے لوگوں کو جنت میں داخل کروائیں گے اور جنت میں بھی سب سے پہلے حُضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم داخل ہوں گے ، تو جنت میں سب سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تشریف لے جانا کس طرح ہو گا ، کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ قیامت کے دن حُضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس وقت تک عرش کے سامنے کھڑے رہیں گے ، جب تک ساری امت جنت میں داخل نہ ہو جائے ؟