بچے کی ولادت پر دی جانے والی مسنون دعا
بچے کی ولادت پہ دی جانے والی ایک دعا
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
جَعَلَهُ اللہُ مُبَارَكًا عَلَيْكَ وَ عَلٰى اُمَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّمَ
ترجمہ:
اللہ اس (بچے) کو تمہارے لئے اور امت محمدیہ صلی اللہ علیہ و سلم کے لئے مبارک (برکت کا ذریعہ) بنائے۔
الدعا للطبرانی میں ہے: كان أيوب إذا هنأ رجلا بمولود قال: جَعَلَهُ اللہُ مُبَارَكًا عَلَيْكَ وَ عَلٰى اُمَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
ترجمہ: حضرت ایوب رضی اللہ عنہ جب کسی شخص کو بچے کی ولادت پر مبارک باد دیتے تویہ (دعا) پڑھتے
جَعَلَهُ اللہُ مُبَارَكًا عَلَيْكَ وَ عَلٰى اُمَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّمَ۔ (الدعا للطبرانی، صفحہ 294، رقم الحدیث: 945، مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ، بیرو ت)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
نماز میں پڑھا جانے والا درود پاک
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(394)
عقائد کے مسائل
(376)
طہارت کے مسائل
(696)
نماز کے مسائل
(1922)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(360)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(491)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(755)
نکاح کے مسائل
(309)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1079)
عورتوں کے مسائل
(595)