
غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم
جواب: تین صورتیں ہیں: ایک یہ کہ وہاں پانی پہنچانے میں مضرت ہو ،جیسے آنکھ کے اندر۔ دوم مشقت ہو، جیسے عورت کی گندھی ہوئی چوٹی۔سوم بعد علم واطلاع کوئی ضرر ومشق...
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: تینوں فرائض میں اعضائے وضو کا دھونا فرض ہے۔ دھونے کی تعریف یہ ہے کہ اُس عضو کے ہر ہر حصے پر کم از کم دو قطرے پانی بہہ جائے مثلاً ہاتھوں کو دھونا ہ...
نماز کے ایک رکن میں دونوں ہاتھ دو، دوبار اٹھانے سے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں ایک رکن میں ہاتھ کو دوبار اٹھانے کی اجازت ہوتی ہے اور تیسری بار اٹھانے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا دونوں میں سے ایک ہاتھ ہی دو بار استعمال کر سکتے ہیں ؟ یا دونوں ہاتھوں کو ایک رکن میں دو دو بار استعمال کر سکتے ہیں ؟
حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
جواب: بار الاطباء اوعلامات تغلب ظن المبتلی یجب“یعنی کسی کو آشوب چشم کا مرض ہو جس میں آنسو بہتا ہو تو اسے ہر نماز کے وقت میں وضو کرنے کا حکم دیا جائے گا کیون...
آنکھ کا آپریشن ہوا ہو، تو وضو وغسل کیسے کیا جائے؟
جواب: دھونا ہوگا اور آنکھ والے حصے پر پٹی یا کپڑے کے اوپر سے پانی کی دھار بہانی ہو گی لیکن اگر یہ بھی نقصان دے، تو پھر گیلے ہاتھ کا مسح کرنا ہوگا اور یہ...
آیت سجدہ بار بار پڑھنے پر ہر بار سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
جواب: تین فی مجلس واحد او آیۃ واحدۃ فی مجلسین فلا تداخل“یعنی اس طرح کہ ایک آیت کی تکرار کرنے والا ایک ہی مجلس میں ہو، لہٰذا اگر اس نے ایک مجلس میں دو آیتیں ...
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: تین علی المعتمد“یعنی کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ کرنا معتمد قول کے مطابق وضو اور غسل دونوں میں سنت ہے ۔(مراقی الفلاح معہ حاشیۃ الطحطاو...
وضو میں کان کی لَو دھونے کا حکم
جواب: تین“یعنی حاشیہ ابی سعود میں ان کے شیخ سے مروی ہے:تنویر و درر کے قول :” وما بین شحمتی الاذنین عرضا “ سے مستفاد ہے کہ کانوں کی دونوں لو میں سے کسی حصے ...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی کو اینل فسٹولا(Anal Fistula) بیماری ہے،اس میں پاخانہ کی جگہ کے قریب ایک پھوڑا سا بنتا ہے، جس سے پیپ نکلتا ہے، بعض دفعہ اس جگہ سے مسلسل پیپ بھی نکلتا رہتا ہے، ایسی صورت میں اگر دورانِ نماز اُس جگہ سے پیپ خارج ہوجائے، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ کیا دورانِ نماز پیپ نکلنے کے باوجود نماز کو جاری رکھا جاسکتا ہے، یا پھر کپڑے تبدیل یا پاک کرکے پھر سے نماز پڑھنی ہوگی؟ شرعی رہنمائی فرمادیں۔
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔