سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 97 results

31

کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ کسی شخص کی بہت ساری جائیداد ہوتی ہے ،جس میں دوکانیں ، مکان بھی ہوتے ہیں ، جو کرائے پر دیے ہوتے ہیں ۔ وہ شخص اپنی زندگی میں ہی بچوں میں تقسیم کرتے ہوئے مکان اور دوکانیں بچوں کے نام کر دیتا ہے،جس کا کرایہ وغیرہ والد کی زندگی میں ہی بچے لینا شروع ہوجاتے ہیں ، لیکن والد نے دوکانیں مکان جن لوگوں کو کرائے پر دیے ہوتے ہیں،ان لوگوں سے خالی کروا کر بچوں کو نہیں دیتا ،صرف دوکانوں کی رجسٹری بچوں کے نام کروا کر مکمل اختیارات بچوں کو دے دیتا ہے ، یہاں تک کہ اگر وہ بچے ان کرائے داروں کو نکالنا چاہیں ، تو نکال بھی سکتے ہیں ، ان کی جگہ کسی اور کو کرائے پر دے سکتے ہیں ، لیکن بچے سوچتے ہیں کہ کسی اور کو بھی تو کرائے پر دینا ہی ہے ، ان کے پاس ہی رہنے دیتے ہیں ، تو اس طرح بچے بھی ان کو نہیں نکالتے اور جو کرایہ پہلے والد صاحب وصول کرتے تھے ، اب والد کی موجودگی میں بچے وصول کرتے رہتے ہیں ، اپنی اپنی دوکان مکان کے معاملات دیکھتے رہتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ والد نے کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو قبضہ نہ دیا ہو ، تو کیا اس طرح وہ دوکانیں ، مکان بچوں کے ہوجائیں گے یا کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو دینا ضروری ہے ؟ اگر کرائے داروں سے خالی کروا کر قبضہ نہ دیا ہو اور والد کا انتقال ہوجائے ، تو اب بعد میں وہ کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان وراثت کے طور پر تقسیم ہوں گے یا جن بچوں کو زندگی میں والد نے دے دیے تھے ، ان کے ہوگئے ؟

31
32

کیا سید پر بھی زکوٰۃ فرض ہے ؟

جواب: نکالنا فرض ہے۔ بلاشبہ اس حکمِ قرآنی میں سید بھی داخل ہے کیونکہ سید بھی شرعی احکام کا مکلف ہے۔ جس طرح سید پر نماز، روزہ، حج اور دیگر عبادات فرض ہوتی...

32
33

میّت کے ترکہ سے گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا

جواب: نکالنا ورثاء پر شرعاً لازم نہیں ۔ ہاں! اگر مرنے والا زکوٰۃ ادا کرنے کی وصیت کرجائے تو اُس کی یہ وصیت ایک تہائی مال میں نافذ ہوگی۔لہذا پوچھی گئی صورت ...

33
34

دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟

جواب: نکالنا اور اسے یوں کہنا کہ میرے پاس کھلے پیسے نہیں‘‘تو یہ سخت ناجائز ،حرام اور گناہ ہے ،کیونکہ یہ جھوٹ اور دھوکہ ہے اور یہ دونوں کبیرہ گناہوں میں سے ہ...

34
35

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

جواب: نکالنا ہوتا ہے کہ وہ اس کے بدلے میں اپنے آپ کو کمپنی کا ممبر بنانا چاہتا ہے اور شرعی طور پر اپنا کام بنانے کے لیے صاحبِ امر کو کچھ دینا رشوت کہلاتا ...

35
36

انتقال کے بعد جسم سے راڈ نکالنے کی شرعی حیثیت

جواب: نکالنا ممکن نہیں ہوتا۔اس لیےوفات کے بعد راڈ کوجسم سے نہیں نکالا جائے گا کیونکہ اس سے میت کواذیت ہوگی اور میت کو اذیت دینا منع ہے۔اورراڈنکالے بغیرنماز...

36
37

مُردہ پیدا ہونے والے بچّے کی تجہیز و تکفین

جواب: نکالنا وغیرہ پائی جائے۔ اکثر کی مقدار یہ ہے کہ سر کی جانب سے ہو تو سینہ تک اکثر ہے اور پاؤں کی جانب سے ہو تو کمر تک اکثر ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ...

37
38

کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: نکالنا (6) جھوٹی بات صادر ہونا ۔ “(فتاوٰی رضویہ، ج 01(ب)، ص 963، رضا فاؤنڈیشن، لاہور، ملتقطاً) بہار شریعت میں ہے:”بعد ستر غلیظ چھونے اور جھوٹ ...

38
39

قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم

جواب: نکالنا درست نہیں کہ قبرستان میں تلاوت کرنا ہی جائز نہیں، بلکہ حدیث مبارک میں محض ایک تشبیہ دی گئی ہے اور اس تشبیہ کی تفصیل یہ ہے کہ گھروں میں ت...

39