
مسوڑھوں سے خون نکل کر حلق میں اتر گیا، ذائقہ بھی محسوس ہوا، تو روزہ کا حکم؟
سوال: روزے کی حالت میں مسوڑھوں سے خون نکلے اور خون تھوک پر غالب ہو ،ذائقہ بھی حلق میں محسوس ہو،تو روزے کا کیا حکم ہے جبکہ روزہ دار کو مسوڑھوں سے خون آنے کی بیماری ہو؟
روزے کی حالت میں ایلوویرا جیل(Aloe Vera Gel) لگانے کا حکم
سوال: ایک ایلوویرا جَیل (Aloe Vera Gel) ہوتی ہے ،جو سر اور چہرے پر لگائی جاتی ہے ،بسا اوقات اس کی کڑواہٹ حلق میں محسوس ہوتی ہے، تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا ؟
سوتے میں دانتوں سے خون نکلتا ہو، تو روزے کا حکم؟
سوال: میرے دانت خراب ہونے کی وجہ سے ان سے وقفے وقفے سے خون نکلتا رہتا ہے اور سوتے میں حلق میں جاتا ہے اسکی کرواہٹ سو کر اٹھنے کے بعد محسوس ہوتی ہے۔ اس صورت میں روزے کا کیا حکم ہوگا؟
نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: وضاحت یوں فرمائی گئی :’’واستثنى المصنف من المنع عصر يومه فأفاد أنه لا يكره أداؤه وقت التغير‘‘ترجمہ:اورمصنف نے ممانعت سے اس دن کی عصرکو مستثنیٰ فرماکری...
نبی کریم ﷺ کے قرض زیادہ لوٹانے والی روایت کی وضاحت
سوال: بخاری شریف میں حدیث پاک موجود ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم پر ایک صحابی رضی اللہ عنہ کا کچھ قرض تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے قرض ادا کیا، تو کچھ زیادہ دیا۔ اس حدیث پاک کی روشنی میں کچھ وضاحت فرما دیں، میں نے سنا ہے کہ آپ علیہ الصلوۃ و السلام نے جس سے قرض لیا اور واپسی میں اضافی رقم دینا طے نہیں کیا بلکہ اسے اپنی خوشی سے اوپر پیسے دے دیے، تو یہ سود نہیں، کیا واقعی ایسا ہے؟
قربانی کے پائے ایک ماہ بعد کھانے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: حضرت بی بی عائشہ صدیقہ رضی الله عنہا نے قربانی کےگوشت کے بارے میں پوچھنے پر بتایا:ہم قربانی کے پائے رکھ لیا کرتے تھے، پھر ایک ماہ بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان کوتناول فرماتے یعنی کھاتے ۔اس کی وضاحت ارشاد فرمائیں۔
اگربتی کا دھواں حلق میں جائے تو روزے کاحکم
سوال: کیا روزے کی حالت میں اگر بتی کا دھواں حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
روزے کی حالت میں دانتوں میں کام کروانا کیسا؟
جواب: حلق سے نیچے اترنے کا اندیشہ ہو، اسی طرح عام طور پر دانتوں کے کام میں پانی کے قطرے کے حلق سے اتر جانے کا قوی اندیشہ ہوتا ہے، لہذا بہتر یہ ہے کہ افطا...
روزہ دار نے بے ہوشی میں پانی پی لیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا؟
جواب: حلق میں داخل ہوگئی، اسی طرح سوتے ہوئے روزے دار نے کچھ کھاپی لیا تو فقہائےکرام کی تصریحات کے مطابق ان صورتوں میں روزہ فاسد ہوجاتا ہے کہ منفذ کے ذریعے ک...
کیا قارن کو عمرہ کے بعد حلق کروانے کی اجازت ہے؟
سوال: حجِ قران کرنے والا عمرہ کرنے کے بعد حلق کروائے گا یا نہیں؟