
Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم
جواب: مچھلی کی بیع یا مجہول غائب چیز کی بیع۔(مرقاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ المصابیح،کتاب البیوع،ج 5،ص 1934،دار الفكر، بيروت) اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسنت، مجددِ ...
مومن مسجد میں ایسے ہے ، جیسے مچھلی پانی میں اور منافق ایسے کہ جیسے پرندہ پنجرے میں کیا یہ حدیث ہے ؟
سوال: ہم نے یہ مثال بارہاسنی ہے کہ’’المومن فی المسجدکالسمک فی الماء والمنافق فی المسجد کالطیرفی القفص ‘‘ یعنی مومن مسجدمیں ایسے خوش ہوتاہے جیسے مچھلی پانی میں خوش رہتی ہے اور منافق ایسے ہوتاہے جیسے پرندہ پنجرے میں ہوتاہے ۔ کیا یہ الفاظ حدیث پاک میں واردہوئے ہیں ؟مجھے کسی نے بتایاتھاکہ یہ حدیث کے الفاظ نہیں ہیں ۔ برائےکرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
سوال: عبد الرحمٰن آٹھ سال پہلے لا پتہ ہوگیا تھا،اس کی موت و حیات کا اب تک کوئی پتہ نہیں چل سکا۔جس وقت لا پتہ ہوا تھا،اس وقت اس کی عمر 75سال تھی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کے مال کے متعلق کیا حکم ہے؟کیا اس کا مال اس کے ورثاء میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟
Pangasius ، Basa اور Catfish مچھلی کھانا کیسا ؟
سوال: کیا(Pangasius/ Basa/Catfish)نامی مچھلی کھا سکتے ہیں؟
کیا ساتوں زمینیں مچھلی کی پُشت پر ہیں ؟
سوال: زمین مچھلی کی پُشت پر ہے، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ زمینیں تو سات ہیں، تو کیا ہر زمین مچھلی کی پُشت پر ہے ؟
سوال: جھینگا مچھلی کھانا کیسا ہے؟
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
سوال: بچے کو کتنے سال کی عمر میں رمضان کا روزہ رکھوانا چاہئے؟ اگر نابالغ بچے کو روزہ رکھوایا اور اس نے عذر کی وجہ سے توڑدیا ،تو کیا وہ اس کی قضاء کرے گا؟اس طرح جتنے روزے توڑے وہ صحیح طرح یاد نہ ہوں ،تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: مچھلی حلال ہے، مچھلی کے علاوہ کوئی بھی پانی کا جانور حلال نہیں ہے، اور آکٹوپس مچھلی نہیں ہے۔ بنایہ شرح ہدایہ میں ہے:" ويكره أكل ما سوى السمك من...