
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
جواب: صفحہ 515تا516،مطبوعہ پشاور) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’ کعبہ معظّمہ(قبلہ)کی طرف پاؤں کر کے سونا،بلکہ اُس طرف پاؤ...
غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ رفع یدین کرتے تھے، تو حنفی کیوں نہیں کرتے ؟
جواب: صفحہ 439، مؤسسۃ الرسالۃ، بیروت) اسی کتاب میں امام سمعانی علیہ الرحمۃ کے حوالے سے لکھتے ہیں:’’قال السمعاني: كان عبد القادر من أهل جيلان إمام الحناب...
صفوں میں مل کر کھڑے ہونے کا حکم؟
سوال: صف میں اتصال یعنی نمازیوں کا آپس میں مِل مِل کر کھڑے ہونے کا حکم کئی احادیث میں آیا ہے اور علما نے بھی اس پر عمل کرنے کے حوالے سے تاکید بیان فرمائی کہ اس پر احادیث میں وعید بھی وارد ہوئی ہے۔ اب اگر کوئی شخص یہ کہے کہ صفوں میں مل کر کھڑے ہونے کا حکم اب قابلِ عمل نہیں رہا ، تو کیا اس کی یہ بات درست ہے؟
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں گاؤں کی مرکزی مسجدمیں مائیک محراب میں رکھاہواہے ، تویہاں اذان پڑھناکیساہے؟ (2)مزیدیہ بھی بتائیے کہ اس مائیک کے ذریعے مسجدمیں مختلف چیزوں کے اعلانات کرناکیساہے مثلا کسی چیزکی چوری،نہروں کی صفائی،نہری پانی کے وقت،شناختی کارڈ کی گاڑی آنے کے وقت اعلان کرنابھی اسی مسجدکے مائیک کےذریعے ہوتاہے ، تویہ اعلانات مسجدمیں کرناکیساہے؟
جواب: صفحہ184،دارالکتب العلمیہ بیروت) سنن دار قطنی ،السنن الکبری للبیھقی وغیرہ میں ہے:”کان العباس بن عبد المطلب دفع مالا مضاربۃ “یعنی حضرت عباس بن عبدال...
چھوٹے بچے کو مسجد میں لانے اور صف میں ساتھ کھڑے کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ چھوٹے ناسمجھ بچوں کو مسجد میں لانا درست ہے یا نہیں؟ نیز ان کو لاکر اپنے ساتھ صف میں کھڑے کرنا کیسا ہے؟ کیا اس صورت میں صف قطع ہوگی یا نہیں؟ سائل:محمد طاہر برکاتی (فیڈرل بی ایریا،باب المدینہ کراچی)
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
جواب: صف، أو تقدمه وهما مكروهان في حقهن كراهة تحريم“ ترجمہ: اور اسی طرح صرف عورتوں کی جماعت مکروہ ہے، کیونکہ اس میں دوممنوع کاموں میں سے ایک کا پایا جانا ...
عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم
جواب: صفحہ535، مطبوعہ کوئٹہ) نہر الفائق میں ہے:’’ ويمنع أيضا حل مسه أي القران ولو مكتوبا بالفارسية إجماعا هو الصحيح “ترجمہ: حیض و نفاس کی حالت میں قرآن...
مقتدی فوم والی صف پر ہو اور امام عام مصلے پر تو نماز کا حکم
سوال: اگر مقتدی فوم والی صف پر کھڑے ہوں (جو تقریباً آدھی انچ موٹی ہے) اور امام عام مصلیٰ پر کھڑا ہو تو کیا نماز درست ہے؟ میرا پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ امام اور مقتدی کتنا اُونچے نیچے کھڑے ہو سکتے ہیں؟