سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 1116 results

31

حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت

جواب: عین الثانی والأولی أن یقدر ما ھو أکثر مناسبۃ وھو لا تشد الرحال إلی مسجد للصلاۃ فیہ إلا إلی الثلاثۃ فیبطل بذلک قول من منع شد الرحال إلی زیارۃ القبر الش...

31
32

مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا

سوال: مسجد کا متولی مسجد کا چندہ کسی ضرورت مند یا کاروبار کرنے والے کو بطورِ قرض دیتا ہے ، ایسا کرنا شرعاً کیسا؟

32
33

قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟

جواب: مسجد یا مدرسہ بنانے میں کوئی حرج نہیں،جبکہ جس زمین میں ستون قائم کیے جائیں،اگر وہ کسی مسلمان کی ملک ہے، تووہ مالک اسے اس کام کے لیے وقف کردے اور اگر...

33
34

مسجد کے صحن پر چھت ڈال کر مدرسہ بنانا

سوال: کیا مسجد کے صحن پر چھت ڈال کر مدرسہ بنا سکتے ہے؟

34
35

مسجد کےپلاٹ کے نیچے استنجاخانے بنانا جائز ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں کسی شخص نے ایک پلاٹ مسجد کے لیے دیا ہے، وہ پلاٹ ایک طرف سے اونچا دوسری طرف سے نیچے ہے، انتظامیہ والے یہ چاہتے ہیں کہ نیچے والی جانب پہلے بیسمنٹ میں وضو خانے ، استنجا خانے اور مسجد کا سامان رکھنے کے لیے ایک چھوٹا سا کمرہ بنا دیا جائے اور پھر اس کی چھت کو باقی زمین کے برابر کر کے اس پر مسجد بنا دی جائے ، اس طرح مسجد کے ایک حصے کے نیچے وضو خانے اور استنجا خانے ہو جائیں گے ، کیا اس طرح کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ سائل: خضر محمودعطاری(وارڈ نمبر 12،کہوٹہ، راولپنڈی)

35
36

عورت کا مخصوص ایام میں مطاف کی اوپر والی منزل اور مسعی میں جانا کیسا ؟

جواب: عین مسجد ہے ، فقہائے کرام نے مطاف کے اوپر والی منزل پر طواف کی اجازت دی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ مطاف کے اوپر والی منزل بھی عین مسجد پر ہے اور ...

36
37

بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟

37
38

مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مسجد ومدرسہ زیر تعمیرہیں، جن کے منتظمین سنی صحیح العقیدہ لوگ ہیں، تو مسجد و مدرسہ کے لیے مشترکہ چندہ کرنا ہے، جس میں مسجد و مدرسہ کے باہر کچھ باکس لگائے جائیں گےاور مخیر حضرات سے چندہ جمع کیا جائے گا، تو کیا دونوں کے لیے مشترکہ چندہ کیاجاسکتا ہے؟ اگرکیا جاسکتا ہے، تو کس میں کتنا کتنا لگایا جائے گا اور کیا احتیاطیں کی جائیں گی، شرعی رہنمائی فرما دیں۔

38
39

مسجد میں نکاح کرنا کیسا؟

سوال: بعض افراد کو دیکھا ہے کہ وہ عقدِ نکاح کے لیے مسجد میں آتے ہیں اور اپنا نکاح مسجد میں پڑھواتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ مسجد میں نکاح پڑھوانے میں کوئی حرج تو نہیں؟

39
40

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر مسجد کا نام رکھ سکتے ہیں؟

سوال: کسی مسجد کا نام حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر رکھ سکتے ہیں؟

40