
کسی کو تین لاکھ دے کر ہر ماہ پندرہ ہزار نفع لینا کیسا؟
جواب: فکس نفع دیا جا تا ہے وہ سود ہوتا ہے اور سود کی قرآن وحدیث میں بہت مذمت آئی ہے کہ اسے اللہ رسول عزوجل و صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے جنگ کرنا قرار ...
اخراجات کی شرط کے ساتھ ڈرائیور کو گاڑی کرائے پر دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں کسی کو گاڑی کرائے پر دینا چاہتا ہوں، جس کا طریقہ یہ ہو گا کہ ماہانہ دس ہزار کرایہ فکس کر دوں گا اور اس کے ساتھ یہ طے کروں گا کہ گاڑی میں نکلنے والے کسی بھی کام کی ذمہ داری و اخراجات میرے اوپر لازم نہیں ہوں گے، بلکہ سب خرچے ڈرائیور خود کرے گا۔ کیا میں اس طرح گاڑی کرائے پر دے سکتا ہوں؟
کاروبار میں رقم انویسٹ کر کے نفع لینے کی ناجائز صورت
موضوع: سرمایہ کاری پر فکس منافع اور اصل رقم واپس لینے کا شرعی حکم