سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 1121 results

31

پھل نہ کھانے کی قسم کھانے والا اگرپھل کھالے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: ایک شخص نے قسم کھائی کہ وہ کوئی پھل نہیں کھائے گا ، اب اس کا دل چاہتا ہے پھل کھاؤں، تو کیا اس پرقسم کا کفارہ دینا لازم ہوگا ؟

31
32

کلمہ پڑھ کرکسی کام سے رکنے کا ارادہ کرکے پھراسےکرنا

جواب: قسم ہوگئی۔ قسم کے بعد اگر کھیلا ہے تو اس کی قسم ٹوٹ گئی، اب اس پر قسم کا کفارہ لازم ہے۔ بہارشریعت میں ہے "ان الفاظ سے بھی قسم ہوجاتی ہے ۔۔۔۔مجھ پ...

32
33

ایک شخص دوسرے شخص کو قسم دے،تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر ایک شخص دوسرے شخص کو قسم دیتا ہے، تو کیا حکم ہے؟

33
34

قسم کا کفارہ کتنے مساکین کو دینا لازم ہے؟

سوال: قسم کا کفارہ 10 صدقہ فطر ہے تو کیا ایک ہی مسکین کو یہ ادا کر سکتے ہیں یا دس الگ الگ مساکین کو دینا لازم ہے؟

34
35

کیا قسم کو ختم کیا جاسکتا ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص قسم کھائے کہ میں آئندہ فلاں کام نہیں کروں گا ، پھر کچھ عرصہ کے بعد یہ کہہ دے کہ میں نے جو قسم کھائی تھی ، میں اسے ختم کرتا ہوں ، تو کیا حکمِ شرعی ہوگا ؟

35
36

بہن سے بات نہ کرنے کی قسم توڑنے کا حکم

سوال: ایک شخص نے اپنی بہن سے با ت نہ کرنے کی قسم کھائی، اب بات کرنا چاہتے ہیں، کیا کیا جائے؟

36
37

کہا کہ یہ دوائی میرے لئے حرام ہے اور پھر وہ دوا کھا لی

جواب: قسم منعقد ہوگئی اوراس دوا کو کھانے سے قسم ٹوٹ گئی جس کا کفارہ ادا کرنا لازم ہے ۔ قسم کا کفارہ ایک غلام آزاد کرنا یا دس مسکینوں کو کپڑے پہنانا یا انہیں...

37
38

کسی حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنا قسم ہے یا نہیں ؟

سوال: اگر کوئی کسی حلال چیز کے بارے میں کہے کہ فلاں چیز مجھ پر حرام ہےتو کیا یہ کہنا قسم شمار ہوگا ؟

38
39

کیا بیوی سے تین ماہ دور رہنےسے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بیوی لڑائی کے دوران بدتمیزی بہت کرتی تھی جس پر میں نےغصے میں کہا کہ میں تمہارے اس طرح کی بدتمیزی سے تنگ آگیا ہوں بہتر یہ ہےکہ تم کوقسم ہے تم میرے کمرے میں نہ آنا اورتمہاری تمام لڑائی کا جواب میرے پاس یہ ہےکہ تم آج سے تین ماہ 13 دن تک میرے سے ملاقات کرنے کی نہ سوچنا ۔تین ماہ 13 دن کے بعد دیکھوں گا ۔اس بات کو ایک ہفتہ گزرا ہے اور اس دن سے آج تک میں اپنے کمرے میں بیوی کو آنے نہیں دے رہا اور وہ مسلسل مجھ سے معافی طلب کررہی ہے ۔اب مجھے فتوے کی روشنی میں اس کا حل بتایئے کہ آیا میں بیوی کو اپنے کمرے میں آنے دوں یا نہیں اور کیا اس سے نکاح وغیرہ پر کچھ اثر پڑے گا یا نہیں ؟

39
40

عمرہ کرنے کی منت مانی، تو کیا اس کو پورا کرنا لازم ہے؟

جواب: قسم کا کفارہ بھی واجب نہیں ہوگا۔(المبسوط، جلد8، صفحہ135، مطبوعہ مطبعة السعادہ، مصر) ملک العلماءعلامہ کاسانی حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (س...

40