
مجیب: ابو مصطفیٰ محمد ماجد
رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-760
تاریخ اجراء:02 جمادی الاول 1444 ھ /26نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
جی ہاں!کسی حلال
چیز کو اپنے اوپر حرام کرنا شرعاً قسم ہے ،اگر اس حلال چیز کو استعمال
کرے گا ،تو قسم کا کفارہ دینا ہوگا۔
بہار شریعت میں ہے:’’ جو شخص کسی چیز کو
اپنے اوپر حرام کرے مثلاً کہے کہ فلاں چیز مجھ پر حرام ہے تو اس کہہ
دینے سے وہ شے حرام نہیں ہوگی کہ اﷲ (عزوجل) نے جس
چیز کو حلال کیا اسے کون حرام کرسکے مگر اس کے برتنے سے کفارہ لازم آئے
گا یعنی یہ بھی قسم ہے۔ ‘‘(بہار شریعت،جلد:2،صفحہ:302،
مکتبۃ المدینہ،کراچی )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم