
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والدین نے میرا نام رحمٰن رکھا ہے ۔ مجھےاب معلوم ہوا ہے کہ فقط رحمٰن نام رکھنا درست نہیں ہے ۔ میرے ڈاکومنٹس وغیرہ میں بھی یہی نام لکھا ہوا ہے ، کیا اس کو تبدیل کروانا ہوگا ؟ برائے کرم حوالہ جات کے ساتھ بیان فرمائیے گا ، کسی کو مطمئن کرنا ہے ۔
سوال: عورتوں کا "رسول" نام رکھنا کیسا ہے؟
مقدس نام والی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ انگوٹھی پراللہ عزوجل کامبارک نام لکھوانا کیسا ہے؟ اوراگرکسی نے لکھوالیاہو،توکیاایسی انگوٹھی پہن کربیت الخلاء جاسکتے ہیں ؟
محمد زید سلطان نام رکھنا کیسا ؟ زید نام کا معنی
سوال: کیا بچے کا نام محمد زید سلطان رکھا جا سکتا ہے؟ کہتے ہیں کہ زید تخفیف کا صیغہ ہے، اس لیے اس کے ساتھ محمد نہیں لکھ سکتے۔
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
جواب: لڑکیوں کے کان ناک چھیدناجائزہے اوربعض لوگ لڑکوں کے بھی کان چھدواتے ہیں اور دریاپہناتے ہیں یہ ناجائزہے یعنی کان چھدوانابھی ناجائزاوراسے زیورپہنانابھی ن...
سوال: مجھے اللہ تعالیٰ نے چند دن قبل بیٹا عطا فرمایا ہے۔ گھر والوں کے مشورے سے اُس کا نام” سِجّیل “رکھا ہے، لیکن قریبی مسجدکے امام صاحب جو کہ عالم دین ہیں، اُنہوں نے یہ نام رکھنے سے منع کیا ہے کہ اِس کا معنی مناسب نہیں۔ آپ شریعت کا حکم بیان کریں کہ کیا یہ نام نہیں رکھنادرست نہیں؟
بچے کا نام نظیر رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام نظیر رکھنا کیسا ہے؟ جس لڑکے کا نام نظیر ہو اور وہ بہت ضدی ہو تو کیا اس کا نام تبدیل کرنا ہوگا؟
جواب: لڑکیوں کو حصہ نہ دینا حرامِ قطعی ہے اور قرآن مجید کی صریح مخالفت ہے ۔ قال اللہ تعالی ﴿ یوصیکم اللہ فی اولادکم للذکر مثل حظ الانثیین ﴾ترجمہ:فرمان باری ...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: لڑکیوں کے کان ناک چھیدنا ، جائزہے اوربعض لوگ لڑکوں کے بھی کان چھدواتے ہیں اوردُریا(بالی)پہناتے ہیں،یہ ناجائزہے یعنی کان چھدوانا بھی ناجائز اوراسے زیور...
سامان کی ایڈورٹائزنگ کے لیے بے پردہ تصاویرلگانا
سوال: کپڑا بیچنے کے لئے اس کی ایڈور ٹائزنگ کی جاتی ہے اوراس مقصدکے لیے فیس بک پر بے پردہ جوان لڑکیوں کی تصاویر لگاتے ہیں، تو کیا بزنس کے لئے ایسی تصاویر لگا سکتے ہیں؟