
فلموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنا کیسا؟
جواب: معاونت ہے، اللہ ربُّ العزّت نے قرآنِ پاک میں گنا ہ پر معاونت سے ہمیں باز رہنے کا حکم دیا ہے۔ چنانچہ سورۂ مائدہ میں ہے:وَلَاتَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِث...
غیر مسلم کو عید گفٹ دینا جائز ہے؟
جواب: مالی تین طرح ہیں: مرحمت، مکرمت، مکیدت، اول یہ کہ محض اسے نفع دینا خیر پہنچانا مقصود ہو، یہ مستامن معاہد کے لیے بھی حرام ہے، امان و معاہدہ کفِ ضرر کے ل...
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟
جواب: معاونت منع ہے ۔چنانچہ اللہ تبارک و تعالی کا ارشاد ہے:﴿وَلَاتَعَاوَنُوۡاعَلَی الۡاِثْمِ وَالْعُدْوٰنِ﴾ترجمہ کنز الایمان:اور گناہ اور زیادتی میں باہم مد...
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ زید کو قسطوں کی دکان پر نوکری مل رہی ہے، تنخواہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ مارکیٹنگ کرکے مہینہ میں 4لاکھ کی سیل کروائے گا تو اس کو 25000روپے تنخواہ ملے گی اور اگر اس سے کم ہوئی تو ایک لاکھ سیل پر 1ہزارتنخواہ ہوگی، اور سیل کے کم زیادہ ہونے کی صورت میں اسی تناسب سے تنخواہ ملے گی۔ کیا یہ نوکری جائزہے یا نہیں؟ نوٹ:وقت کا اجارہ نہیں ہوگا، کام پر ہوگا، وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوگی نیز قسط لیٹ ہونے پر مالی جرمانہ کی شرط بھی ہوتی ہے۔ سائل:محمد محسن(مرکزالاولیاء،لاہور)
مردکے لیے جوزیورناجائزہے،سنارکااسے بنانااورخریدوفروخت کرنا
جواب: معاونت ہے اور گناہ پر معاونت بھی گناہ ہے۔ ہاں! اگر اس میں کسی طرح ممانعت کی وجہ ختم کر دی جائے ، مثلاً اسے ڈھال کر ایسی چیز بنا لی جائے ، جس کا استعما...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: معاونت کرنا اور آپس میں اختلافِ رائےنہ کرنا۔ (صحیح البخاری، جلد4، باب ما یکرہ من التنازع، صفحہ 65، مطبوعہ دار طوق النجاۃ، بیروت) مسلم شریف میں ہ...
جھوٹے کاغذات بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟
جواب: معاونت ہے اور ایسی نوکری کرنا جائز نہیں جس میں گناہ کا کام کرنا یا اس پر معاونت کرنا پایا جائے۔ جھوٹ کے متعلق حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعال...
بطورِ سزا ،مالی جرمانا لینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدکابیٹاایک مدرسہ میں پڑھتاہے اس مدرسے کاقانون ہے کہ جوبچہ لیٹ ہوگایاچھٹی کرے گااُس سے سزاکے طورپرمالی جرمانہ وصول کیاجائے گا۔سزاکے طورپرمالی جرمانہ کرناجائزہے یانہیں ؟ سائل:محمدعمران (داتانگر،بادامی باغ،مرکزالاولیاء،لاہور)
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
سوال: گائے کے پیٹ میں دو قسم کی اوجھڑی ہوتی ہے۔ ایک بڑی اور ایک اس کے ساتھ بٹوے (پرس) کی شکل میں چھوٹی ہوتی ہے۔ اس میں بھی پیٹ کی طرح گوبر اور غلاظت بھری ہوتی ہے، اس کو پتوجڑی کا نام دیا جاتا ہے۔اس کو اکثر لوگ اب بیچتے ہیں ، جو بیرون ملک ایکسپورٹ ہوتی ہے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان سے کاسمیٹک کا سامان بنتا ہے۔ اللہ بہتر جانے اس کا کیا ہوتا ہے،لیکن آنکھوں دیکھا حال ہے کہ اس کی مالیت کافی ہے،یعنی ایک پتوجڑی کی قیمت فی الوقت 1500روپے تک بھی گئی ہے۔اس پتوجڑی میں بڑے پیٹ کی بنسبت زیادہ نجاست پائی جاتی ہے، اس کا صاف کرنا بھی انتہائی مشکل امر ہے۔عرض یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اس کی خرید وفروخت کرناکیسا ہے؟نیز اس کی رقم کسی دینی کا م میں خرچ کرنایا کسی غریب کودے دینا کیساہے؟ یادرہےکہ ہمارے ہاں اکثر لوگ بیرون ممالک ایکسپورٹ کرنے کے لیےخریدتے ہیں،کھانے کےلیے بہت کم لوگ خریدتےہیں۔
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
جواب: مالیت کے مالک ہوتے ہیں،بلکہ مختلف رپورٹس کے مطابق اب تو بڑے شہروں میں گدا گری کاروبار کی شکل اختیار کر چکی ہے،اس میں باقاعدہ ٹھیکےداری کا نظام بھی مت...