
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
جواب: مسجد میں جانا،طواف کرنا، قرآن مجید چھونا ،اگرچہ اس کا سادہ حاشیہ یا جلد یا چولی چھوئے یا بے چھوئے دیکھ کر یا زبانی پڑھنا یا کسی آیت کا لکھنا یا آیت کا...
مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ کیا یہ بات درست ہے کہ جو شخص مسجدِ قباء شریف میں دو رکعت نفل ادا کرے، اُسے عمرے کے برابر ثواب حاصل ہوتا ہے؟
جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟
جواب: مسجد میں نماز جمعہ ادا کرے۔شہر میں کسی بھی جگہ نماز جمعہ نہ ملے ، تو نماز ظہر ادا کرے۔ وضونہ ہوتونماز جمعہ کی جماعت فوت ہونے کا اندیشہ ہونے کے باوجو...
عین مسجد کو وضو خانے میں شامل کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے ایک مسجد بنائی ہے جس کی ایک طرف وضوخانہ بنوایا ہے ،اب وضوخانے میں توسیع کی حاجت ہے ،وضوخانے کے ساتھ تھوڑی سی جگہ ہے جہاں پر نماز تو نہیں پڑھتے لیکن اسے بھی عین مسجد ہی قرار دیا ہوا ہے ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وضوخانے کے ساتھ والی جگہ کو وضوخانے میں شامل کر لیں کہ وہاں کون سی نماز پڑھتے ہیں ۔اگر اس جگہ کو وضوخانےمیں شامل کرتے ہیں تو کیا حکم ہے؟
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: مسجد میں داخل ہونے کے لیے تیمم کیا ، توتیمم صحیح ہے، مگر وہ اس سے نماز نہیں پڑھ سکتا کہ مصحف شریف کو چھونا یا مسجد میں داخل ہونا عبادتِ مقصودہ نہیں...
کیا بیٹھ کر اونگھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ اگر کسی شخص کو مسجد میں بیٹھے بیٹھے اونگھ آ جائے،جبکہ اس کے سرین زمین پر جمے ہوئے ہوں ، تو کیا اس صورت میں اونگھنے سے اس کا وضو ٹوٹ جائے گا؟ رہنمائی فرمادیں۔
مسجد کی تعمیر میں رقم لگانے کی منت کا حکم
سوال: اگر کوئی یوں کہے کہ میرا فلاں کام ہوگیا ،تو کچھ رقم مسجد کی تعمیر میں دوں گا، تو اس کا کیا حکم ہے؟
جماعت کے بعد امام نے نماز کا اعلان کر دیا پھر تکبیر تشریق پڑھی تو واجب ادا ہوگیا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کسی مسجد کے امام صاحب نے نو(9) ذو الحجۃ الحرام کے دن عصر کی نماز کےسلام کےفوراً بعد بھول کر پہلے نمازِعید کی جماعت کے متعلق اعلان کیا، اعلان کے بعد انہیں کسی نمازی نے اشارہ کرکے یاد کروایا، تو انہوں نے تکبیر تشریق کہی، تو کیا بھول کر اس طرح کرنے سے امام صاحب کا تکبیرِ تشریق کا واجب ادا ہو گیا یا نہیں؟
مسجد قباء میں نفل پڑھنے کا ثواب
سوال: کیا مسجد قبا میں نفل پڑھیں تو عمرے کا ثواب ملتا ہے؟
کیا حقہ کا پانی ناپاک ہوتا ہے؟
جواب: مسجد میں جانا حرام ، جماعت میں شامل ہونا منع ہوگا۔ چنانچہ فتاوی رضویہ میں ایک سوال (حقّہ کا پانی پاک ہے یا نہیں؟)کے جواب میں ہے:”قطعاً پاک ہے پانی...