
کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟
جواب: مغربی ممالک میں سائنسی ترقی کی وجہ کیا ہے؟ (2) اور ہمارے ملک میں سائنسی ترقی نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟ اگر ترقی سے مراد علمی، سائنسی اور معاشی می...
سوال: کیا مغرب کا وقت اندھیرا ہوتے ہی ختم ہوجاتا ہے؟
مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی سفر کی مسافت کتنی ہے؟ نیز سفرکے دوران سنتیں پڑھنےکا کیاحکم ہے؟ اور مغرب کے فرضوں میں قصر کیسے ہو گی؟ سفر کے دوران وتر کی نماز چھوڑ سکتے ہیں یانہیں؟
کیا مغرب کے بعد سنتیں اور نوافل صلوۃ الاوبین میں شامل ہیں ؟
سوال: مغرب کی نمازکے بعد2 سنتیں اور نفل پڑھنے سے صَلٰوۃُ الْاَوَّابِیْن والا مستحب ادا ہوجائے گایادو سنتوں کے بعد الگ سےچھ نفل پڑھنے ہو ں گے؟
کیا مغرب کی دو سنتیں صلوٰۃ الاوابین میں شامل ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مغرب کی نماز کے بعد2 سنتیں اور 4نفل پڑھنے سے صلوٰۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گایا2دو سنتوں کے بعد الگ سے 6نفل پڑھنے ہوں گے؟
علمائے کرام مغربی چیزیں استعمال بھی کرتے ہیں اور ان پر تنقید کرتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سیکولر لوگ علمائے کرام پر طعن کرتے ہیں کہ ”مولوی مغرب کے وسائل اور فراہم کردہ سہولتیں استعمال بھی کرتے ہیں اور ان پر تنقید بھی کرتے ہیں“ اس کا کیا جواب دیا جائے؟
مغرب کی نماز میں بھولے سے چار رکعتیں پڑھنے کا حکم
سوال: مغرب کی نماز میں بھول کر تین فرض کے بجائے چار پڑھ لیےپھر ایک رکعت اور ملالی،تو کیا اس طرح مغرب کے تین فرض اور بقیہ دو نفل ہوجائیں گے یا پھر یہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
کیا مغرب و عشاء کے درمیان سونے سے عورت بانجھ ہوتی ہے؟
سوال: کیا عورت مغرب کے وقت یا مغرب اور عشاء کے درمیان سونے سے بانجھ ہو جائے گی اور اگر اولاد ہوئی بھی تو کیا اولاد نافرمان ہوگا ؟
اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: مغرب سے پہلے مسجد میں موجود ہونے سے متعلق مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے:”عن إبراهيم، قال: إذا أراد أن يعتكف، فلتغرب له الشمس من الليلة التي يريد أن يعتكف ف...
غروبِ آفتاب کے فوراً بعد اذان مغرب کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اذانِ مغرب کا وقت کب شروع ہوتا ہے، غروبِِ آفتاب کے فوراً بعد اذان دینی چاہئے یا چند منٹ ٹھہر کے،برائے کرم اس بارے میں شرعی راہنمائی فرمادیں۔ سائل:حاجی اللہ دتہ(تحصیل صفدر آباد،ضلع شیخو پورہ)