سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 427 results

31

کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟

جواب: نجاست کوزمزم کے پانی سے دورکرناجائزنہیں ہے ۔پس راجح اورتحقیقی قول کے مطابق توآب زمزم سے میت کوغسل دینا بلا کراہت جائزہے لیکن جب عامہ مشائخ میت کونجس...

31
32

چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟

جواب: نجاستوں میں منہ مارتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی چونچ کے پاک ہونے میں شبہ ہوتا ہے ، اس شبہ کی وجہ سےان کا جوٹھا مکروہ تنزیہی قرار دیا ہے،اسی کے پیش نظرفقہ...

32
33

غسل کے دوران کچھ چھینٹیں بالٹی میں چلی جائیں، تو کیا اس پانی سے غسل درست ہوگا؟؟

جواب: نجاست کا ایک قطرہ بھی گرجائے تو وہ سارا پانی ناپاک ہوجاتا ہے۔ بہر حال اس معاملے میں سخت احتیاط کی حاجت ہے کہ غسل سے پہلے جسم پر لگی ناپاکی کو اچھی طرح...

33
35

مستعمل پانی سے استنجا ء کرنا

جواب: نجاست نہ جائے، اس لئے اگراس میں کوئی نجاست نہیں گئی تواس سے استنجاء کر سکتے ہیں اور اس سے استنجاء کرنے سے پاکی حاصل ہو جائے گی۔ فتاوی ہندیہ میں ہ...

35
36

گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم

جواب: نجاست ہے۔ (پارہ نمبر8سورئہ انعام آیت نمبر145) امام ابوبکرجصاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ تحریر فرماتے ہیں ’’ عن قتادۃ فی قولہ( أو دما مسفوحا )قال حرم م...

36
37

تھوڑی نجاست والے کپڑے کو پاک کپڑوں کے ساتھ دھونے کا حکم

سوال: کسی کپڑے پر نجاست غلیظہ ایک درہم سے کم لگی ہو اور وہ کپڑا پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھل جائے تو کیا حکم ہے؟

37
38

نفس اوراس کی اقسام کے متعلق وضاحت

سوال: نفس کسے کہتے ہیں اور اس کی اقسام کیا ہیں ؟

38
39

سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟

جواب: نجاست کا اثر بالکل ختم ہوگیا تو اب اس پر بلا حائل نمازپڑھنا جائز ہے، البتہ! اس سے تیمم جائز نہیں“ اور یہ بھی اس وقت ہے جبکہ اس زمین کو دھوکر پاک نہ کی...

39