
کیا ناپاک صوفے یا بیڈ پر بیٹھنے سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: نجس جگہ خشک ہوچکی ہے لہذا اس خشک جگہ پر بیٹھنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے۔ البتہ یہ ضرور یاد رہے کہ صورتِ مسئولہ میں وہ نجس صوفہ یا بیڈ محض سوکھن...
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
جواب: نجس و ناپاک نہیں۔ مکروہ تنزیہی بھی اس وجہ سے کہ یہ پرندے عادتاً مردار کھاتے ہیں اور نجاستوں میں منہ مارتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی چونچ کے پاک ہونے میں...
مٹی یا ریت آنکھ میں جانے کی وجہ سے نکلنے والے پانی کا حکم
جواب: نجس نہیں ہے اور نہ اس کی وجہ سے وضو ٹوٹے گا، کیونکہ آنکھ سے نکلنے والا وہ پانی ناقضِ وضو اور نجس ہوتا ہے جو کسی آنکھ کی بیماری یاآنکھ میں زخم کی وجہ س...
خشک ناپاک کارپیٹ پر گیلے پاؤں کے ساتھ چلنا
جواب: نجس زمین یا بچھونے پر رکھے، تو ناپاک نہ ہوں گے، اگرچہ پاؤں کی تَری کا اس پر دھبہ محسوس، ہاں اگر اس زمین یا بچھونے کو اتنی تَری پہنچی کہ اس کی تَری پاؤ...
چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔
تکیہ دودھ، خوشبو تحفہ میں ملے تو واپس نہ کرنے سے متعلق حدیث
سوال: عوام الناس میں یہ بات بیان کی جاتی ہے کہ تین چیزیں جب دی جائیں، تو ان کو منع نہیں کرنا چاہیے۔وہ تین چیزیں یہ ہیں: (1)تکیہ (2)دودھ(3)خوشبو۔کیا یہ بات درست ہے؟اور کیاایسی کوئی روایت کتبِ احادیث میں موجود ہے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
ڈکار کے ساتھ آنے والے پانی کا حکم
سوال: دورانِ روزہ، ڈکار کے ساتھ منہ میں آنے والا پانی کیا نجس ہے؟ نیز اس پانی کو حلق سے اتارلینے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: راؤ محمد شہزاد خان ( خانیوال)
حجامہ میں نکلنے والے خون کا حکم
جواب: نجس و ناپاک ہوگا، جس طرح پیشاب نجس و ناپاک ہوتا ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے: ’’كل ما يخرج من بدن الإنسان مما يجب بخروجه الوضوء أو الغسل فهو نجس، من البو...
زخم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا نا پاک ؟
جواب: نجس نہیں۔ اب جبکہ بیان کردہ صورت میں زخم سے نکلنے والی رطوبت بہنے کی مقدار میں نہیں، لہذا صورتِ مسئولہ میں وہ رطوبت ناپاک نہیں اور نہ ہی اس رطوبت سے ...
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
جواب: نجس نہیں، مگر گندگی ضرور ہے اور مسجد کو گندگی سے بھی بچانا واجب ہے۔ نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’...