
جس مسجد میں تین وقت کی جماعت ہوتی ہو، وہاں جمعہ قائم کرنا کیسا؟
جواب: شہر یا فنائے شہر ہونا ضروری ہے، مسجد ہونا کوئی شرط نہیں۔ لہذا شہر یا فنائے شہر میں کسی بھی مقام پر مثلاً میدان، مکان، عید گاہ وغیرہ میں جمعہ اگر اپنی...
مسافرنمازمیں قصرکس مقام سے شروع کرے گا؟
جواب: شہرمیں ہے تو شہر کی متصل آبادی سے، گاؤں میں ہے تو گاؤں کی متصل آبادی سے اور شہر والے کے لیے یہ بھی ضرور ہے کہ شہر کے آس پاس جو آبادی شہر سے متصل ہ...
کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟
جواب: شہر میں سے کسی نے بھی نہ کیا ، تو سب سے اس کا مطالبہ رہے گا ،اور اگر کسی ایک نے بھی کر لیا ، تو سب بریء الذمہ ہوجائیں گے ۔ اللہ عز وجل قرآنِ مجید ...
مسافر کس مقام سے نماز میں قصر کرے گا؟
جواب: شہرمیں ہے تو شہر سے، گاؤں میں ہے تو گاؤں سے اور شہر والے کے لیے یہ بھی ضرور ہے کہ شہر کے آس پاس جو آبادی شہر سے متصل ہے اس سے بھی باہر ہو جائے۔اسی طرح...
کیا شہر کی حدود ٹول پلازہ پر ختم ہوتی ہے ؟
سوال: شہر کی حدود جہاں سے ختم ہوتی ہے ، وہاں سے مسافت کا آغاز ہوتا ہے ، میرا سوال یہ ہے کہ موجودہ دور میں کیا ٹول پلازہ سے اختتامِ حدود ہو جائے گا ؟ اِسی طرح کیا اگلے شہر کی حدود بھی ٹول پلازہ سے شروع ہو جائے گی ؟
عورت شوہر کے ساتھ مستقل دوسرے ملک چلی گئی، تو میکے و سسرال آنے پر نماز میں قصر کا حکم
سوال: ايك عورت ہندہ کی شادی فیصل آباد میں ہوئی اور وہ اپنے میکے کراچی سے رخصت ہو کر سسرال فیصل آباد مستقل آ گئی پھروہاں سے شوہر کے ساتھ مستقل انگلینڈ چلی گئی کہ اس نے اور اس کے شوہر نے فیصل آباد سے ترک وطن کا ارادہ کر لیا اور انگلینڈ میں شہریت حاصل کرلی اور دونوں کا اپنے بچوں کے ساتھ مستقل وہیں رہنے کا ارادہ ہے، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ اپنے رشتے داروں سے ملنے کے لیے اپنے بیٹے کے ساتھ پاکستان آ رہی ہے ، چھ سات دن کراچی رہے گی اور چھ سات دن سسرال فیصل آباد میں رہے گی، اس صورت میں ہندہ کے لیے کیا حکم ہے ،پاکستان میں کراچی و فیصل آباد میں سے کہاں وہ نماز قصر کرے گی اور اس کا وطن اصلی کون سا شہر کہلائے گا؟
ایک شہر میں دو جگہ ٹھہرنے کی نیت ہو تو اقامت معتبر ہو گی ؟
سوال: اگر کوئی شخص ایک شہر سے دوسرے شہر 92 کلو میٹر سے زیادہ سفر کر کے جائے، لیکن دوسرے شہر میں دو مقامات پر ٹھہرنا ہو، ایک جگہ دس دن اور دوسری جگہ اسی شہر میں سات دن، تو کیا اس قیام کےدوران وہ مسافر ہوگا یا مقیم؟
بریڈ فورڈ سے پاکستان کے لئےنکلا تو نماز میں قصر کب سے شروع کرے گا ؟
جواب: شہر سے جارہاہے ،تو شہر کے مضافات کے باہرسے لے کر اس جگہ تک کا فاصلہ92کلومیٹر ہونا ضروری ہے ۔پوچھی گئی صورت میں بریڈ فورڈ اور پاکستا ن کا فاصلہ 92 کلو...
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: شہروں میں مال سپلائی کرنے کے لئے جانے والے سیلز مین کے سفر کی ہے کہ عموماً وہ روزانہ کی بنیاد پر گاڑی پر مال لوڈ کر کے مختلف شہروں میں مال سپلائی ک...
جس بستی کی آبادی شہرکے ساتھ متصل ہوچکی، اب وہ شہرکے حکم میں ہے یا نہیں؟
سوال: ایک بستی کی آبادی اگرشہرسے دور ہو بعد میں شہر کی آبادی کے ساتھ متصل ہو جائے، تو ایسی صورت میں شہر والوں کےلیے اور اس بستی والوں کے لیے قصر کہاں سے شروع ہوگی ؟ (2)کاہنہ نو کی آبادی لاہور شہر کے ساتھ بالکل متصل ہے، ایسی صورت میں کاہنہ نو کا رہائشی لاہور کراس کرنے کے بعد قصر شروع کرے گا یا صرف کاہنہ نوکی آبادی کراس کرتے ہی شروع کردے گا؟