سرچ کریں

Displaying 31 to 33 out of 33 results

31

تشہد میں التحیات کے بعد مشہور دعا کے علاوہ کوئی اور دعائے ماثورہ پڑھنا

سوال: میں نے ایک ویڈیو سنی، اس میں بخاری شریف کا حوالہ دے کر ایک شخص بتا رہا تھا کہ نمازی کو تشہد میں یہ دعا پڑھنی چاہئے، پھر اس نے وہ دعا بتائی جس میں چار چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر تھا، ، معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ والی دعا نماز میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

31
32

دوسروں کے لئے دعا کرنے کاحکم

سوال: ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھی تھی جس میں ایک آدمی کہہ رہا تھا کہ صرف اپنے لئے دعا مانگو، دوسروں کے لئے نہیں، کیا یہ بات درست ہے؟

32
33

نر جانور کے دودھ کا حکم

سوال: میں نے ایک ویڈیو دیکھی ہے، جس میں بیوپاری واضح طور پر بتارہا ہے کہ اس کے پاس ایک ایسا نر بکرا ہے ،جس کے تھن بھی ہیں اور ان میں کچھ نہ کچھ دودھ بھی آتا ہے ،پھر بیوپاری اسی دودھ سے چائے بناتا ہے ۔ اس وقت بعض مین سٹریم میڈیا چینلز اور سوشل میڈیا پر بکثرت ایسی ویڈیوز موجود ہیں، جہاں نر بکروں کا دودھ دینا بیان کیا گیا ہے۔اب شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا ایسے دودھ کو پینا حلال ہو گا؟

33