
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی مسافر کے لیے جو فاصلہ بیان کیا جاتا ہے کہ 92 کلومیٹر یا زیادہ کا سفر ہو، تو وہ مسافر کہلائے گا۔ یہ فاصلہ سفر کرنے والے کے گھر سے لے کر جس گھر جانا ہے ، ان دونوں کے درمیان کا ہے یا دونوں شہروں کی حدود کے درمیان کا ہے ؟ ہر صورت میں اس کا حوالہ کیا ہے ؟
دن بارہ بجے سفر کرنا ہو، تو کیا اس دن کا روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟
سوال: اگر کسی شخص کی عرب شریف کی روانگی ہو اور تقریباً دن بارہ بجے کی اس کی فلائٹ ہو، تو کیا اس صورت میں اسے اس دن کا روزہ چھوڑنے کی اجازت ہوگی؟ جبکہ لمبے سفر کے باعث طبیعت پر اثر پڑ نےاور قے ہونے کا بھی اندیشہ ہو؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
حج کی ادائیگی کے لئے پیدل جانے کا حکم
سوال: کیا حج کے لئے پیدل جانا صحیح ہے؟
وہیل چیئر پر صفا و مروی کے درمیان سعی کرنے کا حکم
جواب: پیدل کرنا واجب ہے اور بلا عذر وہیل چیئر پر سعی کرناترکِ واجب ہے جس سے دَم واجب ہوتا ہے،ہاں عذر ہو تو جائز ہے۔ علامہ سندھی رحمۃ اللہ علیہ لباب ا...
طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: پیدل چل کر کرنا لازم ہوگا، اعادہ کرلے گا تو دم ساقط ہوجائے گا،ورنہ اگر اعادہ کرے بغیر وطن آگیا، تو ایک دم لازم ہوگا جس کی ادائیگی حدودِ حرم میں کرنا ...
مقیم شخص پندرہ دن سے کم قیام کی نیت کرلے، تو کیا مسافر ہوجائے گا؟
جواب: سفر کے ارادے سے مسافر نہیں بنتا،اور جب تک مقیم شرعی سفر کے ارادے سے اپنے وطنِ اقامت سے باہر نہ چلا جائے تب تک اُس کا وہ وطنِ اقامت باطل نہیں ہوتا، ل...
سوال: میں نے سنا ہےکہ جمعے کےدن سفرنہیں کرناچاہیے ۔اس کی کیا حقیقت ہے؟
وطن اقامت کن چیزوں سے باطل ہو تا ہے؟
جواب: سفر شرعی ،اور دوسری جگہ وطن اقامت بنانے اور وطن اصلی سے باطل ہو جاتا ہے، لہٰذا وہ وطن اقامت تب تک کے لئے ہی ہوگا جب تک اسے باطل کرنے والی کوئی صورت ن...
جس عورت کا کوئی محرم نہ ہو تو کیا وہ بغیر محرم عمرہ کرنے جا سکتی ہے ؟
جواب: سفر کرنا ہو، تو اس کے ساتھ شوہر یا محرم کا ہونا ضروری ہے، اس کے بغیر یہ سفر ناجائز و گناہ ہے،اگر سفر کرے گی ،تو قدم قدم پر اس کے لیے گناہ لکھا جائے ...
عورت کا پردے کے ساتھ رکشہ یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا
سوال: عورت کا پردے کے ساتھ رکشے یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا جائز ہے یا نا جائز ؟