
سوال: اگر اذان کے بعد دستر خوان لگا دیا جائے ،تو اب پہلے کھانا کھائیں یا جماعت کیلئے جائیں ،پہلے کھانا کھانے کی صورت میں ہم جماعت میں شامل نہیں ہوسکیں گے ،تو کیا شرعا ہمیں جماعت چھوڑنے کی اجازت ہوگی ؟ براہ کرم رہنمائی فرمادیں ۔
کھانے کے اوّل ، آخر میں نمکین یا میٹھی چیز کھانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ کھانے کا اوّل اور آخر نمک یا نمکین چیز کھا کر کرنا چاہئے یا آخر میں میٹھی چیز بھی کھانی چاہئے؟
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
سوال: (1) بعض دعائیں جو ہم مختلف مواقع پر پڑھتے ہیں جیسے کھانے سے پہلے اور بعد کی دعا۔ اسی طرح سونے سے پہلے اور بعد کی دعا وغیرہ ان میں دعا والا معنی تو نہیں ہوتا تو ان کو دعا کیوں کہتے ہیں؟ (2) کیا ان کو پڑھتے ہوئے ہاتھ اٹھائے جائیں گے ؟
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: کھانے پینے کے متعلق فرمایا کہ جب کھانا کھاؤ، تو بسم اللہ پڑھ کر کھاؤ، سیدھے ہاتھ سے کھاؤ، اپنے سامنے سے کھاؤ، جب پانی پینے لگو، تو بسم اللہ پڑھ لو اور...
سوال: فارمی مرغی کھانے کا کیا حکم ہے؟ میڈیکل کے لحاظ سے تو نقصان دہ ہے،شرعی لحاظ سے اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیجئے ۔
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
سوال: ایک عورت کہتی ہے کہ بیڈ یا چارپائی پر بیٹھ کر کھانے سے گناہ ملتا ہے، کیا اس کا کہنا درست ہے ؟
فاتحہ خوانی وغیرہ میں حقہ پیتے ہوئے ذکر ودعا کرنا کیسا؟
جواب: کوایذا پہنچنی حرام ہے، اور دوسرانمازی نہ بھی ہو،تو بدبو سے ملائکہ کو ایذاپہنچتی ہے۔ حدیث میں ہے:’’ان الملٰئکۃ تتأذی ممایتاذی منہ بنواٰدم‘‘ترجمہ:ملائکہ...
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کھانے سے احادیثِ طیبہ میں منع کیا گیا ہے، نیز جس ذات یا چیز کی قسم اٹھائی جاتی ہے، قسم اس کی تعظیم کا تقاضا کرتی ہے،حالانکہ اس اعلیٰ درجہ کی تعظی...
سوال: حرام مغز کھانے کا کیا حکم ہے ؟ اگر یہ مکروہ ہے تو کیا مکروہ تنزیہی ہے یا مکروہ تحریمی؟ بہر دو صورت اس کے دلائل بیان فرما دیں۔
بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟
سوال: والدین یا کوئی رشتہ دار بچے کو کوئی کھانے کی چیز ،مثلاً:چاکلیٹ ، بسکٹ وغیرہ یا کوئی اسٹیشنری میں استعمال کی چیز قلم، پینسل وغیرہ لے کر دیں اور بچہ وہ چیز آدھی کھا کر یا کچھ دیر تک استعمال کر کے چھوڑ دے اور اس کے خراب یا ضائع ہونے کا اندیشہ ہو ، تو اس کے متعلق کیا حکم ِ شرعی ہے ؟کیا والدین وہ چیزخود استعمال کر سکتے ہیں یا کسی دوسرے بچے کو دے سکتے ہیں؟سائل :محمد ندیم (فیصل آباد)