
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: کپڑا بھی ناپاک نہیں ہوگا،ہاں اگر زخم سے پیپ بہتا ہو، تو یہ پیپ ناپاک ہوگا ،کپڑے کو بھی ناپاک کردے گا اور وضو بھی ٹوٹ جائے گا ،لہٰذا اب اس صورت میں...
حج کرنے والے شخص کی گھر پہنچنے تک دعا قبول ہوتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جب کوئی حاجی، حج سے واپس اپنے گھر لوٹتا ہے تو کیا گھر لوٹنے تک اس کے ساتھ فرشتے ہوتے ہیں؟ نیز حاجی جب واپس گھر آتا ہے، تو گھر والے اور رشتے دار اس سے دعا کرواتے ہیں، تو کیا حاجی کی دعا قبول ہوتی ہے؟
عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم
جواب: کپڑا، ہار ، پھول ، بدن یا کپڑے میں کسی قسم کی خوشبو ، سر میں کنگھی کرنا اور اگر مجبوری ہو تو موٹے دندانوں کی کنگھی کرے جس سے فقط بال سلجھالے ، پٹی نہ...
قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟
سوال: میرا ایک دوست ہے ، جو وقتاً فوقتاً مجھے پریشان کرتا رہتا ہے ۔ کہتا ہے کہ تم لوگ جو دعا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ سے دعا مانگتے ہو ، یہ درست نہیں ہے ، گناہ ہے ، مجھےبتائیں کہ قرآن و حدیث میں کس جگہ پر وسیلہ اختیار کرنے کا کہا گیا ہے ؟ برائے کرم تفصیل سے آگاہ کر دیجیے ۔
غیر مسلم کے لیے صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا غیر مسلم کو صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا دے سکتے ہیں یا نہیں؟
کیا دعا کا صلہ نسلوں سے بھی ملتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ جب ہم کسی کے ساتھ حسن سلوک کرتے ہیں، اس کی مشکل میں اس کے کام آتے ہیں، تو وہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو دعائیں دیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہماری نیکی کی وجہ سے ہماری نسلوں کو ان دعاؤں سے بھی حصہ ملتا ہے یا نہیں؟
مرد کا سلک اور ویلوٹ پہننا اور بچوں کو ریشمی کفن دیناکیسا؟
سوال: (1) مردوں کے لئے جو ریشم پہننے کی ممانعت ہے اس سے کونسا ریشم مراد ہے ؟ آج کے دور میں جو ریشم ہے کیا وہ بھی اس میں شامل ہے ؟ نیز سلک ، ویلوٹ وغیرہ کا کیا حکم ہے ؟ اور نابالغ کے لئے اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ (2)سفید ریشمی کپڑا بچوں کو کفن کے طور پر دے سکتے ہیں یا نہیں؟
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں ظہر کی چار سنتیں ادا کر رہا تھا، مجھ سے نماز کا ایک واجب چھوٹ گیا، مجھے سجدۂ سہو کرنا تھا، لیکن میں نے التحیات پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی اور دعا بھی پڑھ لی، پھر مجھے یاد آیا کہ سجدۂ سہو کرنا ہے، تو میں نے دوبارہ التحیات پڑھی اور سجدۂ سہو کیا، پھر التحیات، درود ابراہیمی اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟
پیدائشی مجنون بالغ ہونے کے بعد فوت ہوا ،تو جنازے میں کون سی دعا پڑھیں ؟
سوال: اگر کوئی شخص پیدائشی پاگل تھا اور پاگل ہونے کی حالت میں ہی 20 سال کی عمر میں فوت ہو گیا،تو اس کی نمازِ جنازہ میں کون سی دعا پڑھی جائے گی؟