سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 266 results

31

سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟

جواب: کپڑوں کا نجاست سے پاک ہونا ،ستر عورت او راستقبال قبلہ ہیں۔ (فتاویٰ تاتارخانیہ ،ج2،ص463،مطبوعہ ھند ) حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے:”سج...

31
32

گاڑی کی خشک ناپاک سیٹ پر گیلے کپڑوں میں بیٹھنے کا حکم

سوال: عرض ہے کہ موٹر سائیکل یا کار کی سیٹ ناپاک ہو جائےاور پھر خشک ہو جائے اور رنگ بو ذائقہ ختم ہو جائے تو اس سیٹ پر گیلے کپڑوں سے بیٹھنے سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے یا اس سیٹ پر گیلے ہاتھ رکھنے سے ہاتھ ناپاک ہو جائیں گے؟

32
34

مچھر کا خون پاک ہے یا ناپاک یہ کپڑوں پر لگا جائے تو کیا شرعی حکم ہے ؟

سوال: مچھر کا خون پاک ہے یا ناپاک؟ اور اگر اس کا خون کپڑوں پر لگا ہو،توانہیں پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

34
35

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔

35
36

فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟

جواب: کپڑوں اور شراب اور باجوں کو حلال ٹھہرائیں گے ۔ (صحیح بخاری، کتاب الاشربۃ،ج2 ،ص837 ،مطبوعہ کراچی) مزیدایک اورحدیث پاک میں سرکارصلی اللہ تعالیٰ علیہ ...

36
37

کپڑے کا ناپاک حصہ معلوم نہ ہو تو شرعی حکم

جواب: کپڑوں کےساتھ نمازیں اد ا کیں اور پھر ظاہر ہو اکہ دوسرا کنارہ ناپاک تھا تو ان نمازوں کا اعادہ واجب ہے جو ان کپڑوں میں ادا کی ہیں ،اسی طرح خلاصہ میں...

37
38

اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟

جواب: کپڑوں کے لیے سوال کرے یا جہاد یا علمِ دین حاصل کرنے میں مشغول ہو ، تو سوال کرنا ، جائز ہے اگر محتاج ہے ۔ (درمختارشرح تنویر الابصار،جلد3،صفحہ...

38
39

بے وضو شخص دستانے (Gloves) پہن کر قرآن پاک چھو سکتا ہے؟

جواب: کپڑوں سے بھی قرآن پاک کو چھونا، جائز نہیں۔(ملتقطاً از فتاوٰی عالمگیری،کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 39،38، مطبوعہ پشاور) فتح القدیر میں ہے:”لا یجوز للجن...

39
40

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟

40