
اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟
جواب: پر کوئی کفارہ تو لازم نہیں ہوا ، لیکن یہ شخص سخت گنہگار ہواکہ ایک تو یہ کام ہی گناہ تھا اور دوسرا یہ اللہ عزوجل سے وعدہ خلافی بھی ہوئی اور بلا شبہ...
میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟
جواب: پرعُرف جاری ہونے کی وجہ سے ان معمولی اشیاء کا لینا اور کمپنی کا انہیں دینا جائز ہے۔ حضرت سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:” لعن رسول اللہ صلى ا...
قبر پر تختی لگوانا اور اس پر لکھوانے کا حکم
سوال: قبر پرتختی لگانا اور اس پر کچھ لکھوانا کیسا؟
کیا غیر نبی کے ساتھ علیہ السلام لکھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غیر نبی کے ساتھ ”علیہ السلام“لکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ سائل :ندیم شریف (فیصل آباد)
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص نے ایک جگہ کو مدرسہ بنانے کے لیے وقف کیا ،لیکن اس جگہ کی رجسٹری اس کے اپنے نام ہی ہے، صرف زبانی الفاظ کے ساتھ بول کر وقف کیا ہے( یعنی لوگوں کے سامنے کہہ دیا کہ میں نے اس جگہ کو مدرسہ کے لیے وقف کردیا ہے) ،لکھ کر وقف نہیں کیا،اب یہاں مدرسہ بن بھی چکا ہے اور کچھ بچے مدرسے میں پڑھتے بھی ہیں ،لیکن اس جگہ پر مدرسہ چلنا بہت مشکل ہے کہ یہاں آبادی کم ہے، تو اب واقف چاہتا ہے کہ اس جگہ کو بیچ کر ایسی جگہ مدرسہ بنایا جائے جہاں پر آبادی زیادہ ہو ،تو کیا اب واقف اس جگہ کو بیچ کر دوسری جگہ مدرسہ بنا سکتا ہے؟
زمین اور کپڑا خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گے یا نہیں ؟
سوال: اگر فرش پر پیشاب گرا اور سوکھ گیا اور بو بھی باقی نہیں ہے اور کوئی نشان بھی نہیں ہے تو کیا فرش پاک ہوگا یا ناپاک؟ اسی طرح اگر کپڑے پر پیشاب لگ کر سوکھ گیا اور اس کی بو اور نشان باقی نہ رہا تو کیا کپڑا ناپاک مانا جائیگا ؟
اسکن پر ابھرے ہوئے تل نما نشان "Moles" کو ختم کروانا
سوال: اسکن پر خاص طور پر چہرے کے اوپر اگر ابھرے ہوئے تل نما نشان بنے ہوں، جنہیں "Moles" کہتے ہیں، کیا ان کو ریموو کروا سکتے ہیں؟
میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: پرمشتمل ہے، ناجائزوحرام ہے،کیونکہ شریعت مطہر ہ کااصول ہے ہر وہ ملازمت جس میں نا جائز کام کرنا پڑے،حرام ہے۔ اس میں تفصیل یہ ہے کہ ڈاکٹرزحضرات ک...
زیادہ کام کرنے والے شریک کی اجرت فکس کرنا کیسا؟
سوال: ہم تین دوست مل کر پارٹنر شپ کرنا چاہتے ہیں ، رقم بھی سب کی برابر ہوگی اور نفع بھی تینوں برابر بانٹیں گے، ہم میں سے دوپارٹنر زدوکان پر پارٹ ٹائم وقت دیں گے جبکہ ایک پارٹنر مکمل وقت دے گا اور کام بھی زیادہ کرے گا تو کیا اس پارٹنر کی نفع کے علاوہ ماہانہ الگ سےکوئی تنخواہ (Salary)مقرر (fix) کی جاسکتی ہے؟