سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 79 results

31

دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟

سوال: میں نے ایک شخص سے فون کال پردال کی بوریاں خریدیں اور اسے بینک کے ذریعے پیمنٹ کردی۔جس پر بائع (Seller) نے مجھے کہا کہ گودام (Warehouse)میں آپ کی دال الگ سے رکھی ہوئی ہے، جب آپ کا دل چاہے گاڑی لگا کر اٹھا لیجیے گا۔کیا بائع کےاس انداز سے تخلیہ کر دینے سے میرا قبضہ ہوگیا یا مجھے اس پر الگ سے قبضہ کرنا ہوگا؟جبکہ میں نے خود یا اپنے نمائندے کے ذریعے اس پر قبضہ نہیں کیا۔ کیا میں اسی کنڈیشن میں اس دال کو آگے بیچ سکتا ہوں؟ سائل:فیاض میمن

31
32

گورنمنٹ کا مال دھوکے سے حاصل کرکے مسجد میں لگانے کا حکم

سوال: میرا ایک مقتدی سرکاری گاڑی (ایمبولینس) چلاتاہے، اس کی بیٹری کچھ خراب ہوئی ہے، جو کہ گاڑی کا کام نہیں دے رہی، اب میرا مقتدی بیٹری مسجد کے لیے فری دے رہا ہے جبکہ ان کا طریقہ یہ ہے کہ ایسی بیٹری کو وہ جمع کرتے ہیں اور گاڑی کےلیے نئی بیٹری لیتےہیں، اس نے کہا کہ آپ مجھے کہیں سے ایک پرانی سستی بیٹری خریدکردے دیں تاکہ میں اس کو دفترمیں جمع کرلوں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس بیٹری کو مسجدمیں استعمال کرسکتےہیں اور اس کے بدلے سستی بیٹری خرید کردے سکتے ہیں؟

32
33

گاڑی یا جہاز کی سیٹ پر بیٹھ کر سوجانے سے وضو کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص گاڑی یا جہاز پر سفر کر رہا ہو اور سیٹ پر بیٹھے بیٹھے سوجائے، تو اس کا وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟

33
35

عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں گاؤں کی مرکزی مسجدمیں مائیک محراب میں رکھاہواہے ، تویہاں اذان پڑھناکیساہے؟ (2)مزیدیہ بھی بتائیے کہ اس مائیک کے ذریعے مسجدمیں مختلف چیزوں کے اعلانات کرناکیساہے مثلا کسی چیزکی چوری،نہروں کی صفائی،نہری پانی کے وقت،شناختی کارڈ کی گاڑی آنے کے وقت اعلان کرنابھی اسی مسجدکے مائیک کےذریعے ہوتاہے ، تویہ اعلانات مسجدمیں کرناکیساہے؟

35
36

سودے میں لگائی گئی ایک غلط شرط

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل گاڑیوں کی خرید و فروخت میں یہ طریقہ بھی رائِج ہوگیا ہے کہ مثلاً ایک لاکھ روپے کا رِکشا خرید کر آگے ڈیڑھ لاکھ روپے میں قسطوں پر فروخت کیا جاتا ہے اور یہ کہا جاتا ہے کہ بقیہ رقم گاڑی پر ہے گاڑی چلتی رہے گی اور قسطیں بھی ادا ہوتی رہیں گی لیکن قسط مکمل ہونے سے پہلے اگر گاڑی کسی حادثہ کا شکار ہوگئی، جل گئی یا چوری ہوگئی اس صورت میں بقیہ قسطیں ساقط ہوجائیں گی یعنی بائع(بیچنے والے) کو خریدار سے بقیہ رقم کے مطالبے کا حق نہ ہوگا کیا یہ صورت جائز ہے؟ اس بارے میں راہنمائی فرما دیں؟

36
37

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

جواب: گاڑی پر سفر کیا، لیکن کرایہ نہ دیا او رگھر چلا گیا،تو اب اسے کیا کرنا چاہیے ؟ اس کے متعلق امام اہل سنت سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ ...

37
38

حج کے دوران حجام کی اجرت ادا کرنے سے رہ گئی تو کیا کرے؟

جواب: گاڑی میں سفر کیا اور اس وقت اس شخص کے پاس پیسے نہیں تھے لہذا اس نے گاڑی والے سے کہا کہ پیسے صبح لے لینا ،اس کے بعد صبح وہ شخص گاڑی والے کوپیسے دینے ...

38
39

جانوروں میں مضاربت کا طریقہ؟

جواب: گاڑی کا کرایہ ، ان کو پالنے کا خرچہ وغیرہ ) نکالے جائیں ، اصل انویسٹ کو پورا کیا جائے، اس کے بعد جو بچے وہ خالص نفع ہے ، جو دونوں کے درمیان طے شدہ فیص...

39
40

میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟

جواب: گاڑی ،مختلف تفریحی مقامات کی ٹِرپ، دیگر ممالک کے سفر کے لیے ٹکٹ ، A.C وغیرہ ۔کمپنی اس طرح کی مختلف قیمتی اشیاء ڈاکٹرزحضرات کوصرف اس لیے دیتی ہے کہ...

40