سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 178 results

35

کونڈوں کی نیاز امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے ہے یا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے لیے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کونڈوں کا ختم شریف حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے لیے ہے یا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے ؟کیا یہ ختم دلانا ، جائز ہے ؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ 22 رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا ہے ، حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کا نہیں ہوا ،کونڈوں کا ختم دلانا بدمذہبوں کاطریقہ ہے ۔ یعنی وہ اس کے ذریعے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے وصال کی خوشی مناتے ہیں ، لہٰذا ہمیں اس سے بچنا چاہئے کہ ان سے مشابہت نہ ہو۔جبکہ سنی بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ کونڈوں کا ختم دلانا ، جائز ہے۔ اب آپ رہنمائی فرمادیں کہ صحیح کیا ہے ؟

35
37

امام کا مسجدکے محراب میں کھڑے ہو کر امامت کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)امام صاحب کا مسجد کے محراب میں کھڑےہوکرامامت کرواناکیساہے؟نیزاگرپاؤں محراب سے باہرہوں اورسجدہ محراب میں ہوتو کیا حکم ہے؟بعض اوقات مسجدمیں جمعہ یاعیدکے موقع پرجگہ کم پڑجاتی ہے اس موقع پرامام صاحب محراب میں کھڑے ہوسکتے ہیں یانہیں؟ (2)کیامحراب، مسجد میں داخل ہے ؟ سائل:محمدسرورعطاری (قصور)

37
38

امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن عمر کے ایک ساتھ کھیلنے والا واقعہ درست ہے؟

جواب: 2،صفحہ14،مطبوعہ کویت) فتح مکہ کے موقع پر حضرت عبد اللہ بن عمر نے جنگ میں شرکت کی، جبکہ وہ 20 سال کے تھے، جیساکہ امام ابن عبد البررحمۃ اللہ علیہ "ا...

38
39

امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟

جواب: 269، مطبوعہ برکات رضا) لقمہ دینا در اصل امام سے کلام کرنا ہے اور یہ صرف بوقتِ ضرورت،اصلاحِ نماز کے لیے اور مواضعِ نص میں ہی جائز ہے، اس کےعلاوہ نا...

39
40

کیا امام کا اقامت کے وقت مصلے پر موجود ہونا ضروری ہے؟

جواب: 2، صفحہ 31، مطبوعہ دار الحدیث قاهرۃ) مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا کہ” امام مصلیٰ پر نہیں ہے، مسجد کے صحن میں کھڑا یا بیٹھا ہے یا بیرون...

40