سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 6162 results

31

پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟

جواب: بسم اللہ نہ پڑھنے والے کا ذبیحہ بھی پاک ہے، اگرچہ وہ کھانے کے لیے حرام ہے، یہی صحیح ہے نیز صاحبِ معراج نے بھی اس مسئلہ کو قنیہ سے نقل کیا اور کہا کہ پ...

31
32

جانور ذبح کرتے ہوئے تکبیر کے بعد کلام کیا اور پھر تکبیر نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

سوال: ایک شخص نے جانور ذبح کرنے کےلیے بسم اللہ، اللہ اکبر پڑھا اس کے بعد کہنے لگا کہ ”جانور ہل رہا ہے اسے ٹھیک سے پکڑو“یہ کہنے کے بعد اس نے دوبارہ بسم اللہ ،اللہ اکبر پڑھے بغیر جانور ذبح کردیا ،کیا وہ جانور حلال ہو گیا؟

32
34

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی شہزادیاں ہیں؟

34
35

بیداری یا خواب میں حضور کی زیارت کرنے پر صحابی کا درجہ؟

سوال: ایک شخص کہتا ہےکہ بیداری میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا دیدار نہیں ہو سکتا اور جو بعض افراد سے منقول ہے،وہ درست نہیں، وگرنہ انہیں صحابی کہا جاتا ۔سوال یہ ہے کہ کیا بیداری میں دیدار ہو سکتا ہے؟نیز بیداری میں دیدار کرنے والے کو صحابی کہا جائے گا یا نہیں؟

35
36

نماز میں سورہ فاتحہ و دوسری سورت کے درمیان کلمہ پڑھنے کاحکم

جواب: بسم اللہ اورآمین کے علاوہ کچھ بھی پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔ اور بسم اللہ پڑھنا بھی اسی وقت مستحسن ہے جب سورت شروع سے پڑھنی ہو، لہذا اگر کسی نے کلمہ پڑھ ...

36
37

باتھ روم میں بسم اللہ پڑھنا

سوال: باتھ روم جس میں صرف غسل کیا جاتا ہو، اس میں استنجا خانہ اور ٹوائلٹ نہ ہو تو اس میں بسم اللہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

37
38

چوری کی رقم سے کھانے کی چیز خرید کر بسم اللہ پڑھ کر کھانا کیسا؟

سوال: ایک لڑکی نے اپنے باپ اور بھائیوں کی رقم چوری سے نکال لی اور اس کے ذریعے کھانے پینے کی چیزیں منگاتی اور بسم اللہ پڑھ کر کھاتی پیتی۔سوال یہ ہے کہ کیا اس نے ایسا کرکے کفر کیا؟

38
39

کھانا کھانے کی سنتیں اور آداب

جواب: بسم اللّٰہ“ پڑھنا بھول جائیں تو یاد آنے پر”بِسْمِ اللہِ اَوَّلَہٗ وَاٰخِرَہ“پڑھ لیں۔ (6) سیدھے ہاتھ سے کھائیں۔ (7) اپنے سامنے سے کھائیں۔ (8) کھانے می...

39
40

وسیلہ کی شرعی حیثیت اور بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگنا کیسا؟

سوال: زید کہتا ہے کہ زندوں سے توسل جائز ہے، لیکن فوت شدہ سے توسل کی اجازت نہیں اور وہ اس پر وہ روایت بطورِ دلیل پیش کرتا ہے کہ جس میں حضرت سیدناعمر رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا: اے اللہ ! ہم تیرے نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے وسیلے سے دعا کیا کرتے تھے، تو تُو بارش نازل فرماتا تھا، اب ہم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا(حضرت سیدنا عباس رضی اللہ عنہ) کے وسیلے سے دعا کرتے ہیں، ہم پہ بارش نازل فرما۔پھر ان پر بارش ہو جاتی۔(بخاری)سوال یہ ہے کہ(1)زید کا قول درست ہے یا نہیں؟(2) اگر درست نہیں، تو اس کی دلیل کا کیا جواب ہو گا؟

40