سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 6676 results

391

نماز کے اندر غیرمحل میں لُقمہ لینا اور دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام مغرب کی نماز میں قعدۂ اُولیٰ بھول کر سیدھا کھڑا ہوگیا، امام کے مکمل سیدھا کھڑے ہونے کے بعد ایک شخص نے لُقمہ دیا تو امام لُقمہ لے کر بیٹھ گیا اور آخر میں سجدۂ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں امام، دیگر مقتدیوں اور لُقمہ دینے والے مقتدی کی نماز ہوگئی یا نہیں؟ سائل:نعیم عطّاری (اسلامیہ پارک، لاہور)

391
392

عورت کا ٹخنہ نظر آرہا ہو، تو نماز کا حکم ؟

جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:” اگر ایک عضو کی چہارم کھل گئی،اگر چہ بلا قصدہی کھلی ہو اور اس نے ایسی حالت میں رکوع یا سج...

392
393

کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟

جواب: امام ابو البرکات عبد اللہ بن احمد نَسَفِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:710ھ /1310ء ) لکھتے ہیں:”من تعلمه منهم وعمل به كان كافرا إن كان في...

393
394

صفوں میں مل کر کھڑے ہونے کا حکم؟

جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ صف کے واجبات کو بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:”دربارۂ صفوف شرعاً تین باتیں بتاکیدِاکیدماموربہ ہیں اور ...

394
395

دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟

جواب: امام طبری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا کہ ” يسروا ولا تعسروا “ کا معنی یہ ہے کہ نفلی کاموں میں آسانی پیدا کرو اور تنگی نہ کرو، یعنی و...

395
396

کیا عورت کو شلوار، قمیص، دوپٹہ، انڈرویئراور سینہ بند پہن کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟

سوال: کیا عورت کو پانچ کپڑے( شلوار، قمیص ، دوپٹہ ، انڈر ویئر،سینہ بند) پہن کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟اگر پانچ کپڑوں سے کم میں نماز پڑھی تو کیا عورت کی نماز نہیں ہوگی؟ رہنمائی فرما دیں ۔

396
397

جنازہ گاہ چھوٹی ہونے کی وجہ سے جنازہ کی تکرارکرنا

سوال: اگر کسی جگہ جنازہ گاہ چھوٹی ہوجس کے باعث سب افراد ایک ساتھ نماز جنازہ میں شرکت نہ کرسکتے ہوں ،تو کیا اس صورت میں میت پر ایک بار نماز جنازہ پڑھانے کے بعد،دوسرے لوگوں کو شریک کرنے کیلئے امام اس میت پر دوبارہ نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے ؟ اس طرح ایک سے زائد بار نماز جنازہ پڑھنے سے متعلق شرعی حکم واضح فرمادیں۔

397
398

گھر پر فجر کی نماز پڑھنے کی صورت میں بیوی کو ساتھ ملا کر جماعت کرنا جبکہ شوہر داڑھی منڈا ہو

جواب: پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہےیعنی پڑھنا گناہ اور پڑھ لی ہو تو اس نماز کا اعادہ واجب ہے، لہٰذا بیوی داڑھی مونڈے شوہر کے پیچھے نماز نہیں پڑھ سکتی۔ وَ الل...

398
399

چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟

سوال: مجھے چکن گُنیا ہوگیا ہے،میں جب نماز کے لیے سجدے میں جاتا ہوں، تو گھٹنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور زمین پر بیٹھنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے، ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ آپ کرسی پر نماز پڑھیں، کیونکہ زمین پر بیٹھ کر پڑھنے سے گھنٹوں میں تکلیف بڑھ سکتی ہے،گھٹنے خراب ہوسکتے ہیں،اب اس صورت میں میرے لیے کیا حکم شرع ہے؟

399
400

آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ امام چار رکعتی نماز میں قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھ کر بھولے سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور ابھی تلاوت شروع کی ہو کہ یاد آتے ہی فوراً واپس لوٹ جائے، تو اب سجدۂ سہو کس طرح کرے، کیا بیٹھ کر دوبارہ التحیات پڑھے پھر سجدۂ سہو کرے یا بیٹھ کر التحیات نہ پڑھے، بلکہ سجدۂ سہو کرکےپھر التحیات پڑھے اور نماز مکمل کرے، صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب ارشاد فرمائیں۔

400