
بچے کو استنجا کروا کر ہاتھ دھویا لیکن بو زائل نہ ہوئی تو حکم
سوال: بچے کو استنجا کروانے کے بعد ہاتھ دھوئے لیکن دھونے کے باجود ہاتھوں سے بو آرہی ہو ، پھر صابن سے دھوئے ، لیکن بو ختم نہیں ہوئی، تو ہاتھ پاک کہلائیں گے یا ناپاک؟
سوال: بچے کا نام شمشیر علی رکھنا کیسا؟
چلتے پھرتے وظائف پڑھ کر ایصالِ ثواب کرنا
سوال: 01)کیا ایصال ثواب کے لیے گھر میں باقاعدہ بیٹھ کرفاتحہ پڑھنی ہوگی یا چلتے پھرتے وظائف کر کے ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟ 02)کیا چھوٹے بچے کے انتقال کے بعد ماں باپ کو عصر تا مغرب کچھ کھانا پینا نہیں چاہیے؟
اپنے دیور، اس کے بیٹے اور اپنے نابالغ بچہ کے ساتھ حج پر جانے کا حکم
سوال: ایک بیوہ عورت ہے، ان کے سسر انہیں حج پر بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن بیوہ عورت کے ساتھ کوئی بالغ محرم نہیں بلکہ ان کے مرحوم شوہر کے بھائی، شوہر کا بھتیجا اور اس بیوہ عورت کا چار سال کا نابالغ بیٹا ہے جو ساتھ حج پر جانا چاہتے ہیں، کیا وہ عورت اپنے نابالغ بچے اور شوہر کے بھائی اور شوہر کےبھتیجے کے ساتھ حج پر جاسکتی ہیں ؟
جواب: بچے کو بیچنا اور خریدنا سخت حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے نیز اس خبیث فعل سے جو رقم حاصل کی وہ مال حرام ہے جسے استعمال کرنا شرعا ناجائز وگناہ ...
رضاعی باپ کی دوسری بیوی کی اولاد بھی محرم کہلائے گی؟
جواب: بچے کو دودھ پلادیا یا رضاعی باپ کے اُسی عورت سے یا اُس کے علاوہ کسی اور عورت سے رضاعت سے پہلے یا بعد میں بچہ پیدا ہوا یا رضاعی باپ کی عورت نے اُس کے د...
کیا سوتیلے بھائی بہن آپس میں محرم ہوتے ہیں؟ کیا ان کے مابین پردہ نہیں ہوتا؟
سوال: میں نے دو شادیاں کی ہوئی ہیں، میری پہلی بیوی میں سے پانچ بچے ہیں جن میں سے تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ پہلی بیوی کے انتقال کے بعد میں نے دوسری شادی ایک مطلقہ عورت سے کی جس کے سابقہ شوہر سے دو لڑکے ہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میرے سگے بچے یعنی بیٹیاں اور دوسری بیوی کے لڑکے آپس میں محرم ہیں یا نہیں؟ اگر محرم نہیں تو کیا ان کا آپس میں پردہ بھی ہوگا؟
جواب: بچے پر حق جان لیا، تو بچے کا باپ پر کیا حق ہے؟ تو فرمایا: (اولاد کا والد پر یہ حق ہے کہ) اس کا اچھا نام رکھے اور اچھا ادب سکھائے۔(شعب الایمان، باب في ...
حیض کی حالت میں آیتِ سجدہ سننے سے سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ؟
جواب: بچے، مجنون ، حائضہ و نفاس والی پر سجدۂ تلاوت واجب نہ ہوگا خواہ وہ آیتِ سجدہ پڑھیں یا سنیں۔(البحر الرائق،جلد2، صفحہ 129، بیروت) تنویر الابصارو درم...
نابالغ بچوں سے چندہ لینے کا حکم
سوال: ہم نے پوچھنا تھا کہ ہمارے گھر مدرسے میں چھوٹے بچے آتے ہیں، تو ہم ان سے چندے کے پیسے لیتے ہیں اور دعوت اسلامی کے چندے میں جمع کروا دیتے ہیں ،کیا ان چھوٹے بچوں سے چندہ لینا جائز ودرست ہے یا نہیں ؟