
کیا سجدہ تلاوت والی آیت پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد سجدہ کرنا لازم ہے ؟
جواب: حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہوا :’’ سجدات کلام اللہ شریف وقت تلاوت معاًادا کرے یا جس وقت چاہے؟ تو آپ علیہ الرحمۃ نے جوابا ً...
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرنے کا حکم
جواب: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے ،فرمایا:”ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ن اذا اغتسل من الجنابۃ بدا فغسل یدیہ ثم توضا کما یتوضا للصلاۃ ثم یدخ...
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: حضرت رحمۃ اللہ علیہ ارشادفرماتے ہیں:’’فرضیت وصحت وجوازِ جمعہ،سب کے لئے اسلامی شہر ہونا شرط ہے ، جوجگہ بستی نہیں جیسے بَن، سمندر یا پہاڑیا بستی ہے، مگ...
کرامات اولیاء کی شرعی حیثیت و حقیقت
جواب: حضرت مریم کا بغیر خاوند حاملہ ہونا اورغیبی رزق کھانا،اصحاب کہف کا بے کھانا پانی صدہا سال تک زندہ رہنا کراماتِ اولیاء ہیں ، جو قرآن مجید سے ثابت ہیں ۔...
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں :’’ إن أبا بكر الصديق كان نحلها جاد عشرين وسقا من ماله بالغابة. فلما حضرته الوفاة، قال: واللہ يا بنية...
رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت
جواب: حضرت معاذ ابن جبل کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یمن کا حاکم بناکر بھیجا تو پوچھا کس چیز سے فیصلہ کرو گے ؟عرض کیا: کتاب اللہ سے ۔فرمایا: اگر اس میں نہ ...
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
جواب: حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں :میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا۔ ۔۔ میرا کچھ قرض نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ک...
جواب: حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن ارشاد فرماتے ہیں:”پسرخواندہ نہ چنیں کس راپسرمی شود نہ خود بے علاقہ ازپدر ان الحقائق لاتغیّر،شرعاً وارث ...
گیارہویں شریف میں ختم قادریہ کے پرچے پڑھنا کیسا
جواب: حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب حضرت آدم علیہ السلام سے لغزش ہوئی، تو ال...