
وکیل کا قبضہ مؤکل کا قبضہ شمار ہوتا ہے؟
سوال: اگر کسٹمر سیلر سے یہ کہے کہ آپ میری طرف سے سامان لوڈ کرنے والی گاڑی کرواؤ، گاڑی کے پیسے میرے ذمے ہیں، تو کیا گاڑی والے کا قبضہ کرنا کسٹمر کا قبضہ کہلائے گا؟
صدقہ باکس میں غیرمسلم رقم ڈال دے تو کیا کریں ؟
سوال: میرے آفس میں دعوت اسلامی کا صدقہ باکس رکھا ہوا ہے کبھی کبھی اس میں غیر مسلم بھی پیسے ڈال دیتے ہیں تو اس کا کیا حکم ہے؟
بیوی کو وطن میں چھوڑ کر باہر ملک کمائی کے لیے جانا
سوال: بیوی کو چھوڑ کر باہر ملک پیسے کمانے جانا کیسا ؟
قسم کا کفارہ لازم ہونے پر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو روزے رکھنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے قسم کا کفارہ دینا ہو کیا اس کا صاحب نصاب ہونا ضروری ہے؟ اگر اس کے پاس نہ ضرورت سے زیادہ کپڑے ہوں اور نہ ہی زیادہ پیسے ہوں صرف سونا ہو ایک تولہ سے بھی کم تو کیا وہ پے در پے روزے رکھ سکتی ہے یا مساکین کو کھانا ہی کھلانا ہوگا ؟نیز اگر وہ اس سونے کو شرعی اصول کے مطابق اپنی بہن کی ملکیت میں دے دے تو کیا وہ اس کو استعمال کر سکے گی بہن کی اجازت سے؟ اب اس کو کفارے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
جوتا چھپائی کی رسم کرنا کیسا ہے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شادیوں میں دلہن کی بہنیں دولہا کا جوتا چھپاتی ہیں پھر اس سے پیسے لیتی ہیں تب جوتا واپس کرتی ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
مریض کا علاج کروانے کے لیے گردہ(Kidney) بیچنے کی شرعی حیثیت
سوال: گھر کے بیمار فرد کا علاج کروانے کے لئے پیسے نہ ہوں اور مریض شدید تکلیف میں ہو تو کیا ہم اس کے علاج کے لئے اپنا گردہ(Kidney) بیچ سکتے ہیں؟
ہیوی ڈپازٹ کی رقم نصاب سے مائنس ہوگی
جواب: سودی معاملہ ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے کہ اس میں رائج ڈپازٹ سے زیادہ ڈپازٹ لیاجاتاہے اوراس کی وجہ سے یاتوکرائے میں بہت زیادہ کمی کردی جاتی ہے یاکرایہ مع...
شراب اٹھانے یا بیچنے کی نوکری کرنا کیسا؟
سوال: میں یوکے میں شاپ پر کام کرتا ہوں، جہاں مجھے شراب اٹھانی اور بیچنی بھی پڑتی ہے ۔ اس سے ملنے والے پیسے کیا کسی کو ڈونیٹ یا کسی صدقے میں لگا سکتا ہوں ؟
تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟
جواب: پیسے یا کسی اور صورت میں ضرور دیا جائے گا ، وہ بھی ناجائز و گناہ ہے ۔ اگر کوئی چاہتا ہے کہ گناہ بھی نہ ہو اور اجرت بھی جائز ہو جائے، تواس کی درج...