سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 3143 results

391

ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟

سوال: Transgender قانون کیاہے؟کیونکہ سننے میں یہ آرہاہے کہ اس قانون کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنی جنس یااپنی جنسی شناخت تبدیل کرسکتا ہے ، یعنی کوئی بھی مرداگریہ کہے کہ میری جنسی شناخت مرد سے عورت لکھ دی جائے ، توبغیرکسی میڈیکل ثبوت کے صرف اس کے کہنے پرادارہ جنس تبدیل کرنے کا پابند ہوگا،جس کے بعدوہ شخص عورت تصور کیا جائے گااوراس پر تمام قوانین عورتوں کے لاگو ہوں گے، حتی کہ وہ خواتین کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے سکےگا ،وہ کسی مردسے نکاح کرسکے گا،اس کاوراثت میں وہی حق تسلیم کیا جائے گا جوقانونی طورپرکسی عورت کا ہوتا ہے۔تواس طرح قانون کی وجہ سے ہم جنس پرستی کو جواز مل جائے گا ، توکیاکسی بھی اسلامی حکومت کے لئے یہ جائزہے کہ وہ اس قسم کی قانون سازی کرے؟

391
392

نوافل کی تعداد معین کیے بغیر مت مانی، تو کتنےنفل لازم ہوں گے ؟

سوال: زید نے یوں منت مانی کہ” میرے بیٹا ہوا تو میں گیارہ فقیروں کو ایک وقت کا کھانا کھلاؤں گا، اور شکرانے کے نوافل پڑھوں گا۔“ نوافل کی منت زید نے مطلق مانی تھی اس میں رکعات کو معین نہیں کیا تھا۔ اب اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے زید کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں اس منت کا کیا شرعی حکم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں۔

392
393

ایک رکعت میں دو رکوع اور تین سجدے کرنے کا کیا حکم ہے

جواب: ہوگا۔ پوچھی گئی صورت میں اگر کسی نے بھولے سے ایک رکعت میں دو رکوع یا تین سجدے کر لئے ، تو بھولے سےواجب ترک ہونے کی وجہ سے اس پر سجدۂ سہو لازم ہوگا۔او...

393
394

نماز میں آیتِ سجدہ کے نشان سے پہلے ہی سجدہ تلاوت کر لیا تو نماز کا حکم؟

جواب: ہوگا۔ بعض فقہاء نے اس بات کی بھی تصحیح کی ہے کہ سجدہ والا مادہ جن کلمات میں ہے، ان کلمات کو آگے اور پیچھے سے ملا کر پڑھنے سے سجدہ واجب ہوجاتا ہے، اگرچ...

394
395

نماز میں آیت سجدہ کے فوراً بعد سجدہ نہیں کیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: ہوگا۔ اس کے تحت علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:” (و يأثم بتأخيرها إلخ) لأنها وجبت بما هو من أفعال الصلاة. وهو القراءة وصارت من أجزائه...

395
396

جنبی (جس پر غسل فرض ہو اس) کے ذبح کئے گئے جانور کا کیا حکم ہے

سوال: جانور ذبح کرنے والا شخص ناپاک ہو اور وہ اسی حالت میں جانور (مثلاً: گائے، بھینس ، بکری وغیرہ) ذبح کردے ،تو کیا وہ جانور حلال ہوگا؟

396
397

نابالغی کی حالت میں کیے جانے والے حج سے فرض حج اداہوگایانہیں؟

سوال: اگر نابالغ حج کر لے توبالغ ہونے کے بعد پہلے والا حج کفایت کرے گا یا دوبارہ حج کرنا ہوگا؟

397
398

کیا نبی کریم زندہ ہیں؟ عقیدہ حیات النبی پر دلائل

جواب: ہوگا ۔ (تفسیر ابن رجب، ج 1 ،ص 269 ،مطبوعہ دار العاصمة المملكة العربیۃ) حیات النبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمکے ثبوت پر احادیث: سنن ابوداؤد...

398
399

بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟

جواب: ہوگا ، اباحت ہی قرار دیں گے۔(فتاویٰ رضویہ، جلد16،صفحہ93،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،لاھور) اب اس مسئلے کو پیش نظر رکھتے ہوئے، اگر ہمارے مسئلے میں غور کیا...

399
400

سورۂ فاتحہ کے بعد بھول کر ثنا پڑھ لی،تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا؟

سوال: نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد بھول کر ثنا پڑھ لی، پھر یاد آنے پر سورت بھی پڑھ لی، تو کیا اس صورت میں سجدۂ سہو کرنا ہوگا یا نہیں؟

400