
مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟
جواب: ضرورت والے کام میں لگایا جاسکتا ہے اور مسجدوں کی صفیں، مسجد کے نمازیوں کےلئے مسجد سے باہر ایسے مواقع پر بچھانا ہر جگہ رائج ہے۔اگر مسجد کے چندے میں گنج...
سورۃ الفاتحہ سے پہلے بھولے سے سورۃ الاخلاص کی دو آیات پڑھ لینے سے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: منفرد نمازی فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھنے سے پہلے بھولے سے سورۃ الاخلاص کی دو آیات پڑھ لے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے سورۃ الفاتحہ تو پڑھی نہیں اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
سوال: ہرنمازکے بعدامام صاحب کااجتماعی دعاکروانا کیسا ہے؟بعض لوگ اسے بدعت کہتے ہیں ،قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کا جواب عطا فرمائیے ۔
حیض ونفاس کی حالت میں تعوذوتسمیہ پڑھنا کیسا ؟
سوال: حیض و نفاس کی حالت میں تعوذ وتسمیہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمادیں کہ تعوذ قرآن مجید کی آیت ہے یا نہیں؟
ظہر کی نماز میں ”بسم اللہ“ بلند آواز سے پڑھنے کا حکم
جواب: ضرت مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ نماز کی سنتیں بیان کرتے ہوئےتحریر فرماتے ہیں: (۱۳) ثنا و (۱۴) تعوذ و(۱۵) تسمیہ و (۱۶) آمین کہنا اور (۱...
جواب: ض طرح طرح کے خلاف شرع امور کا ارتکاب کر کے خوشی منائی جاتی ہے ۔ مزید برآں ان میں کئی امور خلاف شرع ہونے کے ساتھ ساتھ قانونی جرم بھی ہوتے ہیں، جو ان ک...
بے جان چیزوں کو نظرِ بد لگنا اوراس کاعلاج
جواب: ضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نظر بد سے بچنے کے لئے مخصوص دعائیں تعلیم فرمائی ہیں اور ان ٹوٹکوں کی اجازت دی ہے جو مفید ہوں اور خلافِ شرع نہ ...
امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم
جواب: ضروری ہے، چاہے وقت باقی ہو یا ختم ہوگیا ہو، دونوں صورتوں میں یہی حکم ہے۔ حلبی کبیری میں ہے”(و ان قعد فی آخر) الرکعۃ(الرابعۃ ثم قام) قبل ان یسلم یعود ...
صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: زید بچپن سے نماز پڑھنے کا عادی ہے، اس کی کبھی کوئی نماز قضا نہیں ہوئی۔ اگر کبھی کوئی نماز قضا ہوجاتی، تو اگلی نماز سے پہلے اس کی قضا کرتا پھر دوسری نماز پڑھتا تھا ،لیکن ایک مرتبہ زید سے فجر کی نماز قضا ہوئی ،زید نے یہ قضا نماز 4 دن بعد ادا کی کیونکہ زید کو صاحب ترتیب ہونے کےمسائل کا علم نہیں تھا ۔اب پوچھنا یہ ہےکہ زید نے چار دن بعد فجر کی نماز قضا کی ،تو ان چار دنوں کی نمازیں ادا ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟
چین والی گھڑی پہن کرنماز پڑھنا
جواب: ض علمائے کرام ومفتیان عظام کے نزدیک اسے پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے جبکہ بہت سے جید مفتیان ِ کرام اور دارالافتا اہلسنت کےنزدیک چین والی گھڑی ...