سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 1648 results

391

جاندار کی تصویر والے لباس میں نماز پڑھنا

سوال: جس لباس پر جاندار کی تصویر ہو،اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟نیز اگر جاندار کی تصویر والے لبا س کے اوپر کوئی دوسرا کپڑا ڈھک کر نماز پڑھی جائے،تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

391
392

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔

392
393

کیا دف اور ذکر والی نعتیں پڑھنا اور سننا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دف والی نعتیں پڑھنا اور سننا کیسا ہے؟ نیز جن نعتوں میں پیچھے اللہ کا ذکر کیا جارہا ہو اس کا پڑھنا اور سننا جائز ہے یا نہیں؟سائل:زین العابدین(گلستان کالونی، راولپنڈی)

393
394

طالب علم کے قرآن مجید پر نشان لگانا

سوال: جو بچے مدنی قاعدہ پڑھتے ہیں یاقرآن مجید حفظ کرتے ہیں یا ناظرہ کرتے ہیں ،ان کے اساتذہ ان کے اسباق کی نشاندہی کے لئے ہر روزقرآن پاک میں آیت پر نشانی لگا کر تاریخ لکھ دیتے ہیں ،اسی طرح جب بچے سبق،سبقی اور منزل وغیرہ سناتے ہیں تو جو غلطی ہوتی ہے اس کے نیچے پنسل سے نشان لگادیتے ہیں ،کیا یہ دونوں عمل جائز ہیں ؟

394
396

میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم

جواب: قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد پاک ہے:﴿و ان کنتم جنبا فاطھروا﴾ترجمہ کنز الایمان:اور اگر تمہیں نہانے کی حاجت ہو تو خوب ستھرے ہو لو۔(پارہ 6 ، سورۃ ا...

396
397

عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟

جواب: قرآنی آیات جو لفظ ’’قُل‘‘ سے شروع ہوتی ہیں، انہیں دعا و ثنا ء کے ارادے سے پڑھتے وقت لفظ ’’قُل‘‘ کے ساتھ نہیں پڑھا جا سکتا کہ اس صورت میں ان کا قرآن ...

397
398

مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟

سوال: عورت حیض و نفاس کی حالت میں ناخن کاٹ سکتی ہے یا نہیں؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت فرما دیں۔

398
399

کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے حالتِ بیداری میں اللہ پاک کا دیدار کیا ہے ؟‎

جواب: قرآنیہ واحادیثِ نبویہ سے تائید ملتی ہےاوراس پر اقوالِ صحابہ بھی موجودہیں اوریہ دیداردنیاوی زندگی کے اندرحالتِ بیداری میں صرف اورصرف نبی کریم صلی اللہ...

399
400

عذابِ قبر کے منکر کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جوشخص کلمہ گومسلمان ہو،لیکن عذاب ِ قبرکامنکرہو،تواس کے بارے میں شرعاً کیاحکم ہے؟کیاعذاب ِ قبرکاثبوت قرآن وسنت میں موجودہے؟

400