
آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد میری ایلبو سرجری ہوئی، آپریشن کے بعد جب مجھے ہوش آیا ، تو عصر کا وقت چل رہا تھا، میں ریکوری روم میں تھی جہاں میرے ساتھ کوئی ایسا فرد موجود نہیں تھا جو مجھے وضو کرواتا، تو میں نے وضو و تیمم کئے بغیر نماز پڑھ لی کیونکہ وقت ختم ہورہا تھا، پھرمغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد والدہ آئیں، تو وہ مجھے واش روم لے کر گئیں جہاں انہوں نےمجھے وضو کروایا، اس کے بعد میں نے باقی نمازیں وضو کے ساتھ ادا کیں، لیکن کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تھی کھڑے ہونے میں چکر آرہے تھے اور ایلبو پر پلاسٹر چڑھا ہوا تھا جس کی وجہ سے سجدہ بھی نہیں کر پارہی تھی، تو میں نے اگلی پانچ نمازیں بیٹھ کر ہی اشاروں سے پڑھیں، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟
جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم
جواب: نمازوں کی قضا لازم ہے اگرچہ اتنی ہی صحت ہو کہ سر کے اشارہ سے پڑھ سکے۔ در مختار میں ہے” (وإن تعذر القعود) ولو حكما (أومأ مستلقيا) على ظهره (ورجلاه...
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
سوال: جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں،جیسے ظہر ،جمعہ ،مغرب و عشاء، ان میں فرضوں کے بعد اور سنتوں کے درمیان ایک دوسرے سے سلام کرنا کیسا ہے؟
جمعہ والے دن زوال کے بعد جمعہ ادا کیے بغیر سفر کے لیے نکلنا گناہ ہے
جواب: نمازوں میں قصر کرنا (یعنی چار رکعت والی نمازوں کو دو ،دو رکعت کی صورت میں ادا کرنا ) لازم ہے اور پوری پڑھنے کی صورت میں گنہگار قرار پائے گا اور دو پر ...
قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم
سوال: اگر کسی نے قضا نمازوں اور قضا روزوں کا فدیہ ادا کرنے کی وصیت کی ہو، تو کیا پہلے اس کے تہائی مال سے اس کی وصیت کو پورا کیا جائے گا؟
شادی کی دعوت کے لئے کون سا وقت رکھا جائے، جس میں نمازوں کی پابندی ہوسکے
سوال: شادیوں کے موقع پر پکے نمازی بھی فرض نمازوں کی پابندی نہیں کرتے، نماز کی پابندی کرنا چاہیں تو کیسے کریں؟ شادی کا ٹائم ٹیبل کیا رکھنا چاہیے کہ جس میں نماز کی پابندی ہو سکے؟ دلہا اور دلہن کی بھی نماز قضا نہ ہو۔؟ اگر عشاء کے بعد نکاح کر لیا جائےتو ایسا کرنا کیسا ہے؟
نماز تراویح میں سجدہ سہو کب واجب ہوگا ؟
جواب: نفل سواء، كذا في المحيط“ترجمہ:سجدہ سہو کا حکم فرض و نفل میں ایک جیسا ہے،جیسا کہ محیط میں ہے۔(فتاوی ھندیۃ،ج 1،ص 126،دار الفکر،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ ...
جس کی ابھی داڑھی نہیں آئی، ایسے بالغ لڑکے کی امامت کا حکم
جواب: نفل و واجب نمازوں میں بالغ مردوں کی امامت کراسکتا ہے،اس میں کوئی حرج نہیں ، کیونکہ امامت کی صحت کا مدار دیگر شرائط کے ساتھ ساتھ بلوغت پر ہے،نہ کہ داڑھ...
کمزوری کی وجہ سے قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرنا
جواب: نفلی روزے کی وجہ سے قضا نماز پڑھنے میں دقت ہو تو نفل روزہ رکھنے کے بجائے جلد از جلد قضا نمازیں پڑھے کہ قضا نمازیں زیادہ اہم ہیں،کیونکہ نوافل روزہ نہ ر...
سنتیں اور نوافل پڑھتے ہوئے حیض آجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نفل نماز تھی تو اس کی قضا واجب ہے۔“ (بہار شریعت،جلد1، صفحہ 380، مکتبۃ المدینہ، کراچی) بہار شریعت میں ہے: ”چار رکعت نفل کی نیت باندھی اور شفعِ اوّل...