سرچ کریں

Displaying 3991 to 4000 out of 4613 results

3991

آب ِزمزم کی خریدوفروخت جائز ہے ،یا نہیں ؟

تاریخ: 06محرم الحرام 1438 ھ/08اکتوبر 2016 ء

3991
3995

زانیہ بیوی سے متعلق حکم

تاریخ: 08محرم الحرام 1438 ھ/10اکتوبر 2016 ء

3995
3999

مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم

تاریخ: 18محرم الحرام 1438 ھ/20اکتوبر 2016 ء

3999
4000

نماز میں تسبیحات بلند آواز سے پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں بسلسہ محرم الحرام ایک محفل سجائی گئی ،اور محفل کے بعد امام صاحب نے باجماعت نماز تسبیح پڑھائی ،اور ہر جگہ تسبیح قراءت کی طرح بلند آواز سے پڑھی ،کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کرنے سے نماز نہیں ہوئی ،لہذا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا چاہئے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنے سے نماز ہوئی یا نہیں ؟ سائل:محمد فراز (باغ،کشمیر)

4000