
کیا بینکوں سے قرض لینا جائز ہے؟
جواب: وجہ سے سرا سر سودی ہے ، اور سود لینا اور دینا دونوں سخت حرام اور جہنم میں لے جانے والے کام ہیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ ...
دوکاندار کا دو نمبر چیز ایک نمبر کہہ کر فروخت کرنا کیسا ؟
جواب: وجہ سے تجارت میں برکت نہیں رہتی۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نماز میں بہت دیر تک کھانسنے کی نوبت آجائے جس کی وجہ سے تین سُبْحٰنَ اللہ کی مقدار تاخیر بھی ہوجاتی ہو تو ایسی صورت میں کیا سجدۂ سہو وغیرہ کرنا ہوگا؟ سائل:محمدشفیع عطاری(5-E،نیوکراچی)
شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: وجہ سے اس مشترکہ کام پر کوئی نقصان و تاوان وغیرہ دینا پڑا تو وہ اسی نفع کی نسبت سے ادا کرنا ہو گایعنی جس کے لئے جتنے فیصد نفع طے ہو ااسی فیصد کے اعتب...
والدین سے ان کی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کا مطالبہ کرنا کیسا؟
جواب: وجہ سے اسے اپنی جائداد میں بیع،ہبہ وغیرہ ہر طرح کے تصرف کا اختیار ہوتا ہے ۔ زندگی میں اس کی جائداد میں اولاد یا کسی اور کا کوئی حصہ نہیں ہوتا۔کیونکہ...
طواف یا سعی کے دوران کچھ دیر آرام کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ طواف یا سعی کے دوران تھکن کی وجہ سے کچھ دیر آرام کر سکتے ہیں؟سائلہ:امِّ ہلال رضا (لائنز ایریا، کراچی)
قعدۂ اَخیرہ میں شامل ہونے سے پہلے امام نے سلام پھیر دیا تو نمازی کیا کرے؟
جواب: وجہ یہ ہے کہ اِقتِدا کا مطلب ہے مُقتَدِی کا امام کی نماز میں شریک ہونا اور شرکت اسی صورت میں ہوگی کہ امام جس رکنِ نماز کو ادا کررہا ہے نماز کے اس حصّہ...
جواب: وجہ سے جانور کو عُرْف میں ’’دوندا یعنی دو دانت والا‘‘کہا جاتا ہے)کیونکہ شریعت کی طرف سے قربانی کے جانوروں کی مُقَرَّر کردہ عمْر کا پوراہونا ضروری ہے ،...
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں میں مہندی لگانے کا حکم
جواب: وجہ سے حرام ہے۔البتہ مرد کے ہاتھ یا پاؤں میں کوئی بیماری ہواورمہندی بغرض ِعلاج بطورِ دوالگائی جائے تو جائز ہے مگراس کے لئے چند باتوں کو ملحوظ رکھنا...
کیا دم کی ادائیگی کے لیے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ واجب ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے کسی عزیز کو کچھ رقم سپرد کرتے ہوئے یہ کہےکہ آپ جب بھی چھ ماہ یا سال کے بعد عمرہ یا حج کے لیے جائیں تو میری طرف سے حرم شریف میں دم دے دینا ۔آیا اب اس رقم پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں ؟ نوٹ :ابھی تک دم نہیں دیا گیا رقم دینے والااس مال کے علاوہ رقم کی وجہ سے پہلے سے صاحب نصاب ہے اور نصاب کا سال بھی مکمل ہوچکا ہے۔ سائل:محمد شکیل ساجد (ساہیوال)