سرچ کریں

Displaying 4001 to 4010 out of 4620 results

4001

حالت حیض میں درودِ تاج یا درودِ تُنجینا پڑھنا

سوال: عورت شرعی عذر والے ایام میں درود تنجینا اور درود تاج جیسے درود پڑھ سکتی ہے؟

4001
4002

روزے میں ڈرپ لگوانا کیسا؟

سوال: کیا روزے میں ڈرپ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

4002
4003

عشا کی سنتِ قبلیہ میں بھول کر دو رکعت پر سلام پھیر دیا پھر فوراً یاد آگیا تو؟

سوال: عشاء کی سنتِ قبلیہ میں بھول کر دو رکعت پر سلام پھیرا فورا یاد آگیا اور بغیر تاخیر مزید دو رکعات مکمل کرنے کے بعد آخر میں سجدہ سہو کرنا لازمی ہے؟

4003
4004

عورت کا شناختی کارڈ کے لیے تصویر بنوا نا

سوال: کیا عورت شناختی کارڈ کے لیے تصویر بنوا سکتی ہے؟

4004
4005

حیض ونفاس والی تھوڑے پانی میں ہاتھ ڈالے تو مستعمل نہیں ہوتا

سوال: حائضہ اور نفسا ءکا جب تک حیض اور نفاس باقی ہوتو اگر و ہ بے دھلا ہاتھ پانی میں ڈال دے تو پانی مستعمل نہیں ہوتا ہےاس کی کیا وجہ ہے ؟ حالانکہ انکا ہاتھ بھی تو بے دھلا ہےکیا اس وجہ سے نہیں ہوتا ہے کہ ابھی تک انکے جسم پر نجاست کا حکم لاحق نہیں ہوا یا اور کوئی وجہ ہے؟

4005
4006

گیلا ہاتھ کتے کے بدن پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص گیلا ہاتھ کتے کے سوکھے بدن پر رکھے ، تو کیا ہاتھ ناپاک ہو جائے گا اور کیا اس پر غسل لازم ہے؟

4006
4007

عمامہ باندھ کر یا مسواک کر کے نماز پڑھنے کا ثواب

سوال: کیا عمامہ باندھ کر یا مسواک کرکے نماز پڑھنے سے ثواب میں اضافہ ہو تا ہے؟

4007
4008

ذبح کے وقت ذبح کی دعا نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر ذبح کرتے وقت صرف بسم اللہ اللہ اکبر پڑھا، ذبح کی دعا یعنی انی وجھت الخ نہیں پڑھی، تو کیا حکم ہے؟

4008
4009

وضو میں سیدھے ہاتھ سے پاؤ ں دھونے کا حکم

سوال: کیا دائیں ہاتھ سے پاؤ ں دھونا جائز ہے؟

4009