
وترکی تیسری رکعت میں دعائے قنوت یا سورت پڑھنا بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگرکوئی وترکی نماز اداکرتے وقت تیسری رکعت میں سورت ملاکررکوع میں چلا گیا یا سورت بھی نہ ملائی اور رکوع میں چلا گیا تو کیاوہ واپس کھڑے ہوکر سورت یا دعائے قنوت ملاسکتاہے؟
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟
ولیمہ شادی کے بعد کب تک ہوسکتا ہے ؟
سوال: ایک شخص نے شادی کی لیکن اس وقت کسی وجہ سے ولیمہ نہ کر سکاتو اب دوسال بعد وہ ولیمہ کرسکتاہے ؟
جسے سونا گفٹ کیا،اس کے انتقال کے بعد سونا واپس لینا
سوال: ہندہ کی ماں نے ہندہ کی شادی کے وقت اس کی ساس اور سسر کے لئے تحفہ میں سونابھیجاتھا،جس پر ان دونوں نے قبضہ بھی کرلیاتھا،اب ہندہ کی ساس اورسسر انتقال کرگئے ہیں،تو ہندہ کی ماں یہ چاہتی ہےکہ میں نے ان کو جوتحفہ دیاتھااب وہ اس دنیامیں نہیں ہیں تو میرا تحفہ مجھے واپس کردیاجائے تو کیا ایساتحفہ واپس لیاجاسکتاہے؟
جواب: وقت خواہ اس طرح لٹائیں جیسے قبر میں رکھتے ہیں یا قبلہ کی طرف پاؤں کرکے یا جو آسان ہو کریں۔...
مقتدی ثناء کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟
جواب: وقت مقتدی کا تعوذ وتسمیہ پڑھنا فقط خلاف سنت قرار پائے گا اور اگر امام نے جہراً قراءت شروع کر دی ،تو اب مقتدی کےلیے تعوذ وتسمیہ پڑھنا جائز ہی نہیں...
کیا بروکر دونوں طرف سے بروکری لے سکتا ہے ؟
جواب: وقت صرف کرے،محنت و بھاگ دوڑکرے،تواس صورت میں بروکرکادونوں پارٹیوں سے بروکری لیناجائزہے۔لیکن یاد رہے بہر دو صورت بروکرکوصرف اتنی ہی اجرت دی جائےگی،جتنی...
کسی انسان کو انسانی روپ میں فرشتہ کہنا کیسا؟
جواب: وقت کا بھی کھانا ہوتا تو میں تلوار کبھی گروی نہ رکھتا،یہ حضرات انسانی لباس میں فرشتے تھے ۔“(مراٰۃ المناجیح،جلد 4 ،صفحہ 365، نعیمی کتب خانہ،گجرات)...
اگرکسی ملک میں عقیقے کاجانورذبح نہ کیاجاتاہوتوکیاکریں؟
جواب: وقت ادا ہو گی ، جب اس کے لئے جانورکو ذبح کیا جائے گا ، صدقہ و خیرات کرنا عقیقے کا بدل نہیں ہو سکتا، لہذا عقیقے کے لئے جانور ہی ذبح کرنا ہو گا،ہاں اگر ...
جائے نماز پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: وقت ان کا خانہ کعبہ یا گنبدِ خضرا کی شبیہ والے مُصلے بچھا کر انہیں اپنے قدموں تلے رکھنا،ان پر گھٹنے ٹیکنا،ان پر بیٹھنا اور نماز سے فارغ ہوتے ہی مُصَ...