Walima Shadi Ke Baad Kab Tak Ho Sakta Hai?
ولیمہ شادی کے بعد کب تک ہوسکتا ہے ؟
فتوی نمبر:WAT-76
تاریخ اجراء:07صفر المظفر1443ھ/15ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
ایک شخص نے شادی کی لیکن اس وقت کسی وجہ سے
ولیمہ نہ کر سکاتو اب دوسال بعد وہ ولیمہ کرسکتاہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
شادی کے دوسال بعد ولیمہ نہیں ہوسکتاکیونکہ
ولیمہ، شب زفاف کی صبح پہلے دن یااس کے بعددوسرے دن تک کرسکتے
ہیں ،ان دودنوں کے بعدجودعوت کی جائے وہ ولیمہ نہیں
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم
نکاح میں گواہ ضروری ہیں یا نہیں ؟
سیدہ کا غیرسید سے نکاح کا شرعی حکم ؟
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا مقرر کیا گیا ؟
تجدید نکاح کی تفصیل اور طریقہ
ہمبستری کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
حق مہر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا رکھ سکتے ہیں؟
چھاتی منہ میں لینا اور بیوی کا دودھ پینا کیسا ہے؟
کیا نیٹ یا فون کے ذریعے نکاح ہوسکتا ہے؟
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی کی اجازت ضروری ہے؟
لڑکے کی اجازت کے بغیر نکاح ہو تو کیا یہ نکاح فضولی ہے؟
ماں کی دوسری شادی کے بعد بچوں کی پرورش کس کے پاس ہوگی؟
منگل یا بدھ کو نکاح کرنا کیسا؟
سگے بیٹے کا لے پالک بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے؟
جس عورت سے باپ نے زنا کیا اس سے بیٹے کا نکاح کرنا
عورت کی دو الگ شوہروں سے ہونے والی اولاد کا آپس میں نکاح
کیا ماموں کے فوت ہونے کے بعد ممانی سے نکاح کیا جا سکتا ہے؟
شادی میں ڈھول بجانا کیسا؟
نانا کی بیٹی سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(453)
عقائد کے مسائل
(415)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(839)
نکاح کے مسائل
(355)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(656)