سرچ کریں

Displaying 401 to 410 out of 6788 results

401

تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟

سوال: ایک جگہ کسی کہنے والے کو سنا کہ ”جب تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب پینا کیوں حرام ہے؟ کیونکہ اصل حرام چیز شراب ہے، جبکہ فی زمانہ ”الکوحل“ہے اور الکوحل شراب نہیں ہوتی۔ ہم بہت سی چیزوں میں الکوحل استعمال کرتے ہیں، تو جب اُس کا استعمال جائز ہے، تو اُس کا معمولی مقدار میں پینا بھی جائز ہے، جب تک دماغ پر اثر نہ پڑے۔ “ کیا یہ گفتگو کرنے والا اپنی جگہ درست ہے؟

401
402

کیا صاحبِ نصاب بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: بیوی کے صاحبِ نصاب ہونے سے کیا شوہر بھی صاحبِ نصاب کہلائے گا؟ اگر صاحبِ نصاب نہیں کہلائے گا تو کیا اُسے زکوٰۃ بھی دی جاسکتی ہے؟

402
403

کیا نیوتا یا نیندرہ سود ہے؟

جواب: حصہ 14، صفحہ 80، مکتبۃ المدینہ، کراچی) سود کی تعریف ہدایہ شریف میں کچھ یوں ہے:”الربا ھو الفضل المستحق لاحد العاقدین فی المعاوضۃ الخالی عن عوض شرط فیہ...

403
404

روزوں سے قسم کا کفارہ ادا کرنے کی صورت میں اگر بعد میں کبھی مال آ گیا تو کیا دوبارہ سے قسم کا کفارہ دینا ہوگا؟

سوال: قسم کے کفارے میں ہےکہ جو غریب شخص مساکین کو کھانا کھلانے یا انہیں کپڑا پہنانے پر قدرت نہ رکھتا ہوتو کیا وہ روزوں سے قسم کا کفارہ ادا کرسکتا ہے؟ اگر کرسکتا ہے تو روزوں کے بعد پھر اگر اس کے پاس کبھی مال آجائے تو کیا اب اُسے نئے سرے سے دوبارہ قسم کا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟

404
405

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل کس نے دیا تھا؟

جواب: نہم ان کی مدد کر رہے تھے۔ نیز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دو موالی(آزاد کردہ غلام) حضرت اُسامہ بن زید اور حضرت شقران رضی اللہ عنہما بھی غسل میں شریک ...

405
406

پلاٹ کی رجسٹری کے نام پر مٹھائی لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم پلاٹ مکان وغیرہ فروخت کر دیتے ہیں اور رجسٹری بعد میں کرانے کا وعدہ کرتے ہیں پھر جب رجسٹری کرانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو ہم مٹھائی کے نام پر خریدار سے کچھ نہ کچھ رقم وصول کرتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے لئے مٹھائی کے نام پر یہ رقم وصول کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اگر کوئی رقم نہیں دیتا تو پھر رجسٹری میں ٹال مٹول کرتے ہیں اور مٹھائی کی رقم وصول ہونے کی صورت میں ہی رجسٹری کرا کے دیتے ہیں۔

406
407

استری کا نچلا حصہ پاک کرنے کا طریقہ

سوال: استری کا نچلا حصہ کس طرح پاک کریں اگر اس پہ ناپاک پانی گرے اور اسی ٹائم سوکھ جائے۔

407
408

قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟

جواب: نہیں۔ قرض کی بنا پر ہر قسم کا مشروط نفع سود کے زمرے میں شامل ہے،چنانچہ ایک سوال کے جواب میں قرض پر منفعت کا اُصول بیان کرتے ہوئے امامِ اہلِ سنّت ...

408
409

ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟

سوال: ہمارے پاس جب گاہک زیور بنوانے کے لیے آتے ہیں، تو وہ کوئی چیز بنوانے کا آرڈر دیتے ہیں ،فلاں ڈیزائن کی فلاں چیز بنا دیں یعنی نمونہ وغیرہ دیکھ کر مکمل طور پر نوع و صفت وغیرہ کا بیان ہو جاتا ہے ۔ کچھ رقم وہ اسی وقت دے جاتے ہیں اور کچھ رقم وہ ادھار کرلیتے ہیں یعنی بعد میں چیزلیتے وقت دینی ہوتی ہے۔ کیا یہ طریقہ کار درست ہے ؟

409
410

امتحانات کے عملے کو کھلانے پلانے کا شرعی حکم

جواب: نہ کرنے والے طلبہ کی حق تلفی کے لئے ہے، لہٰذا رشوت و ناجائز ہے۔ پھر یہ کہ امتحانات میں نقل کرنا یا کروانا خود مستقل طور پر ناجائز و حرام کام ہے، اولاً...

410