سرچ کریں

Displaying 401 to 410 out of 743 results

401

رضاعی باپ کی دوسری بیوی کی اولاد بھی محرم کہلائے گی؟

سوال: ایک شخص کی دو بیویاں ہیں اور دونوں سے اُس شخص کی اولاد بھی ہے۔ زید نے مدتِ رضاعت میں اُس شخص کی پہلی بیوی کا دودھ پیا۔ اب اُس کی رضاعی ماں کی جو اولاد ہے وہ تو زید کے رضاعی بھائی بہن ہوں گے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اُس شخص کی دوسری بیوی سے جو اولاد ہے، کیا وہ بھی زید کے رضاعی بہن بھائی کہلائیں گے؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔

401
402

کیا نامرد کی عورت پر بھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟

سوال: جو شخص بیوی کے ساتھ رہتا ہو مگر حقِ زوجیت ادا کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو۔ پھر شادی کے چار سال بعد وہ اپنی بیوی کو تین طلاق دے دے، تو کیا اس کی عورت پربھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟

402
403

طلاق یا خلع لئے بغیر عورت کا کسی اور سے نکاح کرنا

سوال: ایک عورت کا نکاح ہوا اور وہ اپنے شوہر کے گھر چلی گئی، لیکن ان دونوں کے درمیان میاں بیوی والے تعلقات قائم نہیں ہوئے تھے اور کچھ دن بعد وہ واپس اپنے میکے آگئی، چار سال بعد اس عورت نے کسی اور سے نکاح کر لیا جبکہ پہلے شوہر سے ابھی تک طلاق نہیں ہوئی ، کیا یہ دوسرا نکاح ٹھیک ہے؟

403
404

بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

سوال: بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنے کا کیا حکم ہے؟

404
405

بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر ہفتے بعد میکے جانا

سوال: کیا بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر ہفتہ میں ماں کے گھر جا سکتی ؟ اگر شوہر روکے تو کیا حکم ہو گا؟

405
406

کیا مذاق میں بھی ظہار ہوجاتا ہے؟

جواب: بیوی کو یا اُس کے کسی ایسے جزء کو جو کُل سے تعبیر کیا جاتا ہو، کسی ایسی عورت سے تشبیہ دے جو اُس مرد پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو مثلاً کوئی شخص اپنی بیوی ...

406
407

میاں بیوی کا اکیلے میں رقص (Dance) کرنے کا حکم

سوال: کیا میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ تنہائی میں رقص (Dance) کرسکتے ہیں؟

407
408

اپنی ساس کی بہن سے شادی کر نے کا حکم

جواب: بیوی کے نکاح میں ہوتے ہوئے،داماد اپنی ساس کی بہن سے شادی نہیں کر سکتا،کیونکہ ساس کی بہن اس کی بیوی کی خالہ بن رہی ہے اور شرعی اصول کے مطابق بھانجی، ...

408
409

بیوی نے شوہر کا فطرہ اس کی اجازت کے بغیر ادا کردیا تو

سوال: بیوی نے شوہر کا فطرہ بغیر اجازت لئے اپنے پیسوں سے دے دیا تو وہ ادا ہوگیا یا دو بارہ پوچھ کر دینا ہوگا ؟

409
410

سفر میں ایک بیوی کے ساتھ دو راتیں گزاری، توکیا دوسری کے پاس بھی اتنی راتیں گزارنا ہوں گی؟

سوال: اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور وہ ایک کو میکے چھوڑنے جائے جو کہ شرعی سفر بنتا ہو ،وہاں دو راتیں رکے، تو کیا دوسری بیوی کو اس کے بدلے راتیں دینی لازم ہوں گی؟

410