
غسل فرض ہوا مگر یاد نہیں کہ کیا ہے یا نہیں تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی پر غسل فرض ہوا اور یہ یاد نہیں کہ غسل کیا ہےیا نہیں غوروفکر کرنے کےبعد بھی یاد نہیں آیا کہ آیاغسل کیا تھا یا نہیں اب اس دوران جو نمازیں پڑھ لیں یاجن نمازوں میں امامت کی، ان نمازوں کا کیا حکم ہو گا ؟
دانتوں پرخول چڑھا ہو تو غسل کا حکم
سوال: ڈاکٹر دانت کا ٹریٹمنٹ کرنے کے بعد اس پر خول چڑھاتا ہے اس کے ہوتے ہوئے غسل کا کیا حکم ہے؟
جمعہ کے دن غسل نہیں کیا تو جمعہ ہو جائے گا؟
سوال: جمعہ کے دن اگرغسل نہیں کیا، توکیا جمعہ کی نماز ہوجائے گی؟
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: بچے ، مجنون اور مکاتب کی زمین میں بھی واجب ہوگا کیونکہ کہ یہ زمین کی مؤنت ہے اور اس میں ملکیتِ زمین شرط نہیں بلکہ زمین سے نکلنے والی پیداوار کی ملکی...
سوال: بچے کا نام مہدی رکھنا کیسا ہے؟اس کا معنی کیا ہے؟
دانتوں پرکیپ لگے ہونے کی حالت میں غسل کا حکم
سوال: دانت گر رہے تھے تو دو دانتوں میں ڈاکٹر نے دانت میں کیپ لگایا ہے دانتوں کےاندر پانی نہ پہنچنے کا اندیشہ ہے وضو و غسل کا کیا حکم ہے ؟
عورت پر غسل فرض ہو، تو وہ کب تک غسل کر کے روزے کی نیت کرے ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن پر غسل فرض ہو جائے اور وہ سحری کے وقت نہ نہا سکے، تو دن میں کس وقت تک وہ غسل کر کے روزے کی نیت کر سکتی ہے؟
خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟
جواب: بچے گا، اس لئے کہ نصف شوہر کا اور نصف حقیقی بہن کا فرض حصہ ہے اور عصبہ کو اس وقت ملتا ہے جب ذوی الفروض سے کچھ بچے، اور جب خنثیٰ کو باپ کی طرف سے بہن ف...
روٹی گر جائے تو اٹھا کر چومنا کیسا؟
سوال: جب کبھی بچے یا بڑے کے ہاتھ سے روٹی گِرجائے، تو اُسے اٹھا کر چُوما جاتا ہے اور چومنے کا مقصد رزقِ الہی کی تعظیم ہوتا ہے۔ سوال یہ ہےکہ یوں روٹی کو چومنا کیسا ہے؟ کیا اِس میں کوئی شرعی ممانعت تو نہیں، کیونکہ ہمارے ایک فیملی ممبر یوں روٹی چومنے پر اعتراض کرتےہیں اور اِسےدرست نہیں سمجھتے۔
جنابت کی حالت میں کھانا پینا کیسا ؟
جواب: غسل کرلے کہ حدیث پاک کے مطابق جس گھر میں جنبی ہو، اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے ،اگر غسل نہ کر سکتا ہو، تو وضو کرلے کہ یہ مستحب ہے ،ورنہ کم از کم ہ...